Home Latest News Urdu وزیراعظم شہباز شریف نے 1650 میگاواٹ کے شنگھائی الیکٹرک تھر، تھل نووا تھر منصوبوں کا افتتاح کر دیا
Latest News Urdu - March 22, 2023

وزیراعظم شہباز شریف نے 1650 میگاواٹ کے شنگھائی الیکٹرک تھر، تھل نووا تھر منصوبوں کا افتتاح کر دیا

.

وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے بدھ کو تھرپارکر میں مشترکہ طور پر 1650 میگا واٹ کے شنگھائی الیکٹرک تھر اور تھل نووا تھر منصوبوں کا افتتاح کیا۔3.53 بلین ڈالر کی کل براہ راست سرمایہ کاری سے بنائے گئے، کوئلے سے چلنے والے یہ منصوبے سالانہ 11.24 بلین یونٹ کم لاگت بجلی پیدا کریں گے۔ان منصوبوں کے افتتاح سے تھر کے کوئلے سے بجلی کی موجودہ پیداوار 3300 میگاواٹ ہو جائے گی۔یہ منصوبے گزشتہ 4 سال سے التوا کا شکار تھے تاہم وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر ان کی تکمیل کو اولین ترجیح بنایا گیا۔

Comments Off on وزیراعظم شہباز شریف نے 1650 میگاواٹ کے شنگھائی الیکٹرک تھر، تھل نووا تھر منصوبوں کا افتتاح کر دیا

Check Also

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…