آرمی چیف جنرل عاصم منیر 4 روزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے
.
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے ہیں، وہ 4 روز تک چین میں قیام کریں گے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم اپنے دورے کے دوران چین کے اعلیٰ حکام کے ساتھ ملاقاتیں کریں گے، دورے کا مقصد پاکستان اور چین میں فوجی تعلقات کو فروغ دینا ہے۔
Comments Off on آرمی چیف جنرل عاصم منیر 4 روزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…






