Home Latest News Urdu ڈیجیٹل ایگری ایکسپو پاک چین زرعی تعاون کو مزید مستحکم کرنے میں معاون ثابت ہوگا۔
ڈیجیٹل ایگری ایکسپو پاک چین زرعی تعاون کو مزید مستحکم کرنے میں معاون ثابت ہوگا۔
.
نیشنل یونیورسٹی آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی کے عطاالرحمٰن سکول آف اپلائیڈ بائیو سائنسز (اے ایس اے بی) کے پرنسپل ڈاکٹر حسین احمد جنجوعہ نے کہا ہےکہ چین کے شیڈونگ صوبے کے شہر ویفانگ میں منعقد ہونے والی ڈیجیٹل زراعت پر پہلی عالمی ایکسپو نے پائیدار چین-پاک زرعی تعاون کے لیے کثیر مواقع پیدا کیے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ اسمارٹ ایگریکلچر ایکسپو نے بلاشبہ مستقبل میں عالمی سطح پر پائیدار زراعت کی راہ ہموار کی ہے۔
Comments Off on ڈیجیٹل ایگری ایکسپو پاک چین زرعی تعاون کو مزید مستحکم کرنے میں معاون ثابت ہوگا۔
وزیراعلیٰ مریم نواز کی سنکیانگ کے حکام سے ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاو ن پر اتفاق
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سنکیانگ وایغور خودمختار علاقے کی کمیٹی اور پارٹی سیکریٹر…




