شنگھائی تھرکول پاورپراجیکٹ سے 2640 میگاواٹ بجلی پیداہورہی ہے
.
شنگھائی تھر کول پاور پراجیکٹ نے مقامی ایندھن کو استعمال کرتے ہوئے 2640 میگاواٹ بجلی پیدا کرنا شروع کردی ہے جس سے نہ صرف لوڈشیڈنگ پر قابو پایا جاسکے گا بلکہ بجلی کی قیمتوں میں کمی میں بھی مدد ملے گی۔ اس حوالے سےوزیر پاور انجینئر خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ حکومت نے مقامی ایندھن سے بجلی پیدا کرنے کے لیے بھرپور کوششیں کیں ہیں ۔ان کا مزیدکہنا تھاکہ تھر کول کے پاس 175 ٹن کے ذخائر ہیں جو ایک لاکھ میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کے لیے کافی ہیں۔
Comments Off on شنگھائی تھرکول پاورپراجیکٹ سے 2640 میگاواٹ بجلی پیداہورہی ہے