Home Latest News Urdu سی پیک منصوبوں نےپاکستان کے توانائی کے بحران کو کم کرنے میں مدد فراہم کی ہے،پینگ چنکسو
Latest News Urdu - July 24, 2023

سی پیک منصوبوں نےپاکستان کے توانائی کے بحران کو کم کرنے میں مدد فراہم کی ہے،پینگ چنکسو

۔

اسلام آباد میں “چین پاکستان اقتصادی راہداری کی دہائی اور بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو- ویژن سے حقیقت تک” کے موضوع پر منعقدہ دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس اس وقت جاری ہے۔ پاکستان میں تعینات چینی ناظم الامور محترمہ پینگ چنکسو نے سی پیک کے ذریعے پاکستان اور چین کے درمیان تعاون کی مسلسل توسیع پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے گوادر کی قابل ذکر پیش رفت کی تعریف کی  اور کہا کہ بندرگاہ اب پوری صلاحیت کے ساتھ فعال ہے اور گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ، ڈی سیلینیشن پلانٹ اور پاک چین دوستی ہسپتال جیسے منصوبوں کو نہایت خوش آئند قرار دیا۔

Comments Off on سی پیک منصوبوں نےپاکستان کے توانائی کے بحران کو کم کرنے میں مدد فراہم کی ہے،پینگ چنکسو

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …