Home Latest News Urdu چین اور پاکستان دہشت گردی کے خلاف مضبوطی سے کمر بستہ، سی پیک کے تحت تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ۔
Latest News Urdu - August 15, 2023

چین اور پاکستان دہشت گردی کے خلاف مضبوطی سے کمر بستہ، سی پیک کے تحت تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ۔

.

ترجمان چینی وزارت خارجہ وانگ وینبن نے میڈیا بریفنگ میں کہا ہے کہ 13 گست کوچینی انجینئرزکے قافلےکو نشانہ بنایا گیا، حملے میں کوئی چینی شہری ہلاک یا زخمی نہیں ہوا۔ وانگ وینبن نے کہا کہ پاک چین دوستی اور سی پیک کو سبوتاژ کرنے کی کوئی کوشش کامیاب نہیں ہوگی، چین پاکستان سے مل کر دہشتگردی کے خطرات سے نمٹنے کے لیے کام جاری رکھے گا۔ترجمان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں چینی اہلکاروں،منصوبوں کے تحفظ کے لیے کام کرتے رہیں گے، پاکستانی حکام منصوبہ سازوں کو انصاف کے کٹہرے میں لائیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں منصوبوں پر کام کرنے والے چینی شہری،کمپنیاں اور ادارے چوکس رہیں۔

Comments Off on چین اور پاکستان دہشت گردی کے خلاف مضبوطی سے کمر بستہ، سی پیک کے تحت تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ۔

Check Also

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے چینی کمپنی ایم سی سی ٹونگسن ریسورسز کے وفد کی ملاقات

وزیرِاعظم شہباز شریف کی قیادت پر بیرونی سرمایہ کاروں کا اعتماد، چینی کمپنی کا پاکستان میں …