Home Latest News Urdu نگران وزیر منصوبہ بندی کی جانب سے سی پیک منصوبوں کو تیزی سےآگے بڑھانے کے عزم کا اعادہ۔
Latest News Urdu - August 23, 2023

نگران وزیر منصوبہ بندی کی جانب سے سی پیک منصوبوں کو تیزی سےآگے بڑھانے کے عزم کا اعادہ۔

۔

نگران وفاقی وزیر منصوبہ بندی ترقی  و خصوصی اقدامات محمد سمیع سعید کی زیر صدارت سی پیک منصوبوں کا جائزہ اجلاس ہوا،اجلاس میں سیکرٹری برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات سید ظفر علی شاہ کے علاوہ سی پیک سیکرٹریٹ اور وزارت منصوبہ بندی وترقی  کے حکام  نے شرکت  کی ،چیف اکانومسٹ  ڈاکٹر ندیم جاوید  نے  بریفنگ  دی ،وفاقی وزیر کا سی پیک اور  اہم ترقیاتی منصوبوں کو آگے بڑھانے کے لئے عزم کا اعادہ کیا ،وفاقی وزیر نے کہا کہ سی پیک کے جاری منصوبوں کی رفتار کو برقرار رکھا جائے : سی پیک کے معاشی ثمرات سے پاکستان اورپورا خطہ مستفید ہو گا ۔

Comments Off on نگران وزیر منصوبہ بندی کی جانب سے سی پیک منصوبوں کو تیزی سےآگے بڑھانے کے عزم کا اعادہ۔

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …