Home Latest News Urdu وزیراعظم دورہ چین مکمل کرنے کے بعد اسلام آباد پہنچ گئے

وزیراعظم دورہ چین مکمل کرنے کے بعد اسلام آباد پہنچ گئے

.

وزیراعظم انوار الحق کاکڑ دورہ چین مکمل کرنے کے بعد اسلام آباد پہنچ گئے۔ اورومچی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر سی پی سی سنکیانگ کے اسٹینڈنگ ممبر العزت احمت جان (illizat ahmetjan )،دیگر چینی اعلی حکام اور چین میں پاکستانی سفارتی عملے نے وزیراعظم کو رخصت کیا۔

Comments Off on وزیراعظم دورہ چین مکمل کرنے کے بعد اسلام آباد پہنچ گئے

Check Also

پاکستان چین فارماسیوٹیکل اینڈ ہیلتھ کیئر بی ٹو بی انویسٹمنٹ کانفرنس اختتام پذیر، 1.492 ارب ڈالر مالیت کے معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط