چینی پیپلز لبریشن آرمی کے اعزازی گارڈ کی یوم پاکستان پریڈ میں شرکت چین پاکستان دوستی کی عکاس ہے
.
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے کہا کہ چینی پیپلز لبریشن آرمی کے اعزازی گارڈ کے ایک وفد نے چوراسیویں “یوم پاکستان” کے موقع پر 23 مارچ کو پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں فوجی پریڈ میں شرکت کی۔ یہ شرکت چین اور پاکستان کے درمیان منفرد اور گہری دوستی کی مکمل عکاسی کرتی ہے۔ چاروں موسموں کے تزویراتی شراکت دار اور آہنی دوست کی حیثیت سے چین کی دلی تمنا ہے کہ پاکستان کو قومی ترقی و خوشحالی کے نصب العین میں مزید نئی اور بڑی کامیابیاں حاصل ہوں ۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…






