Home Latest News Urdu شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس، چینی وزیراعظم لی چیانگ خصوصی طور پر شرکت کریں گے
Latest News Urdu - October 10, 2024

شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس، چینی وزیراعظم لی چیانگ خصوصی طور پر شرکت کریں گے

شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کا سربراہی اجلاس 15 اکتوبر کو پاکستان میں منعقد ہوگا جس میں چینی وزیراعظم بھی شرکت کریں گے۔تفصیلات کے مطابق چین کے وزیراعظم لی چیانگ پیر کو پاکستان پہنچیں گے، ان کی آمد کے موقع پر پیر کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلائے جانے کا امکان ہے۔ شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس 15 اکتوبر کو ہوگا جس میں شرکت کیلیے رکن ممالک کی طرف سے بھی تصدیق آنا شروع ہوگئی ہے۔ ایس سی او کے اجلاس میں چینی وزیراعظم بھی شرکت کریں گے جس کے لیے وہ 14 اکتوبر کو پاکستان پہنچیں گے۔

Comments Off on شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس، چینی وزیراعظم لی چیانگ خصوصی طور پر شرکت کریں گے

Check Also

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…