Home Latest News Urdu سی پیک نے گلگت بلتستان کیلئے نئے مواقع پیدا کیے :صدر مملکت آصف علی زرداری
Latest News Urdu - November 2, 2025

سی پیک نے گلگت بلتستان کیلئے نئے مواقع پیدا کیے :صدر مملکت آصف علی زرداری

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ بھارت میں مسلمانوں کے ساتھ ظلم و ستم کا بازار گرم ہے ، کشمیریوں کی نسل کشی انتہا کو پہنچ چکی ہے ، مقبوضہ جموں و کشمیر کی آزادی وقت کی اہم ضرورت ہے ، جبکہ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک)نے گلگت بلتستان کے عوام کے لیے ترقی اور روزگار کے نئے دروازے کھول دئیے ہیں۔انہوں نے ان خیالات کا اظہار گلگت بلتستان کی ڈوگرہ راج سے آزادی کی 78ویں سالگرہ کے موقع پر گلگت میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

Comments Off on سی پیک نے گلگت بلتستان کیلئے نئے مواقع پیدا کیے :صدر مملکت آصف علی زرداری

Check Also

وزیراعلیٰ مریم نواز کی سنکیانگ کے حکام سے ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاو ن پر اتفاق

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سنکیانگ وایغور خودمختار علاقے کی کمیٹی اور پارٹی سیکریٹر…