چینی سفیر کی اسحاق ڈار سے ملاقات، دو طرفہ معاملات پر تفصیلی تبادلہ خیال۔
چینی سفیر برائے پاکستان جیانگ زائی ڈونگ نے اتوار کو نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے ملاقات کی، اس موقع پر وزیر خارجہ نے تاجکستان میں افغان سرحد کے نزدیک تین چینی شہریوں کے افسوسناک قتل پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور ہانگ کانگ کے وانگ فق کورٹ رہائشی کمپلیکس میں حالیہ تباہ کن آتشزدگی کے نتیجے میں ہونے والی ہلاکتوں اور متاثرین سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان مشکل کی اس گھڑی میں مکمل طور پر چین کے ساتھ یکجہتی میں کھڑا ہے۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…






