Home Latest News Urdu چین کی جانب سے جاری کردہ 1 ارب ڈالر کی گرانٹ پاکستان کی معاشی و سماجی فلاح و بہبود کے لئے نہایت معاون۔۔۔۔۔
Latest News Urdu - August 5, 2019

چین کی جانب سے جاری کردہ 1 ارب ڈالر کی گرانٹ پاکستان کی معاشی و سماجی فلاح و بہبود کے لئے نہایت معاون۔۔۔۔۔

سی پیک منصوبہ کے تحت پاکستان میں معیشت کی پائیدار نمو کے لئے پنجاب حکومت پاکستان اور چین کے درمیان زراعت کے شعبے میں باہمی تعاون کو فروغ دینے کے لئے اقدامات اٹھا ئے گی جس کے مطابق ملتان میں 186 ملین کی مشترکہ کاٹن ریسرچ لیبارٹری جبکہ فیصل آباد میں تیل کی لیبارٹری قائم کرنے کے حوالے حکمت عملی اپنائی جا رہی ہے۔واضع رہے کہ چین نے پاکستان میں معاشی وسماجی فلاح و بہبود کے شعبے کی ترقی کے لئے 1 ارب ڈالر کی گرانٹ کا اجراء کیا ہے جس سے پاکستان کے پسماندہ علاقوں کو ترقی کی راہ پر گامزن ہونے کے مواقع میسر آئینگے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

سپارکو کا چینی چانگ ای 8 مشن کے ذریعے روور مشن میں شراکت داری کا اعلان۔