Home Latest News Urdu ملاکنڈ میں سی پیک منصوبہ کے پراجیکٹس پر کام کی پیش رفت حسب معمول جاری۔۔۔دیر میں نئے خصوصی اقتصادی علاقوں کا قیام عمل میں لایا جائے گا۔۔۔صبغت اللہ، ممبر قومی اسمبلی۔
Latest News Urdu - January 7, 2020

ملاکنڈ میں سی پیک منصوبہ کے پراجیکٹس پر کام کی پیش رفت حسب معمول جاری۔۔۔دیر میں نئے خصوصی اقتصادی علاقوں کا قیام عمل میں لایا جائے گا۔۔۔صبغت اللہ، ممبر قومی اسمبلی۔

Sharza Enter Your Summary here.

ممبر قومی اسمبلی صاحبزادہ صبغت اللہ نے کہا ہے کہ خیبر پختونخواہ کے ملاکنڈ ڈویژن میں سی پیک منصوبہ کے پراجیکٹس پر کام کی پیش رفت خوش اسلوبی سے جاری ہے جبکہ کے پی کے اپر اور لوئر دیر کے اضلاع میں خصوصی اقتصادی علاقوں کا قیام عمل میں لایا جائے گا۔ خیال رہے کہ ان خیالات کا اظہار انہوں نے دیر آفیسرز ویلفیئر ایسوسی ایشن(ڈی او ڈبلیو اے) کی کابینہ کے منتخب شدہ عہدیداران سے تبادلہ خیال کرتے ہوئے کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…