Home Latest News Urdu سال 2020ء پاک-چین شراکت داری کو بامِ عروج پر پہنچانے کے لئے نیک شگون ثابت ہوگا۔۔۔۔نغمانہ ہاشمی۔پاکستانی سفیر برائے چین۔
Latest News Urdu - January 21, 2020

سال 2020ء پاک-چین شراکت داری کو بامِ عروج پر پہنچانے کے لئے نیک شگون ثابت ہوگا۔۔۔۔نغمانہ ہاشمی۔پاکستانی سفیر برائے چین۔

Sharza Enter Your Summary here.

چین میں متعین پاکستانی سفیر نغمانہ ہاشمی نے کہا ہے کہ پاک-چین سٹریٹیجک شراکت داری دن بہ دن مضبوطی کی راہ پر گامزن ہے اور یہ بھی ایک اٹل حقیقت ہے کہ یہ شراکت داری عالمی اور خطے بھر میں نہایت اہمیت کی حامل ہے جبکہ یہ مستقبل میں مزید مستحکم ہو جائے گی۔ان کا مزید کہنا تھا کہ چینی صدر شی جنگ پنگ کی دو طرفہ دوستی کو مزید مستحکم کرنے سے متعلق عزائم نہایت خوش آئیند ہیں۔اس کے ساتھ ساتھ پاکستانی سفیر برائے چین نے سال 2020ء میں دو طرفہ تعلقات کو کامیابیوں کی بلندیوں کو پہنچانے سے متعلق نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

وفاقی وزیر جام کمال کی چینی نائب وزیر تجارت سے ملاقات،پاک چین تجارتی تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق۔

وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے چینی نائب وزیر تجارت سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کےمطابق دون…