پاک چین دوستی ایک مثالی رشتے کی مانند۔۔۔۔فردوس عاشق اعوان،معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات۔
Enter Your Summary here.
وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کی مضبوط قربت پاکستان کی خارجہ پالیسی کا ایک اہم جز ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ چائینہ-پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ نےپاکستان اور چین کے مضبوط دو طرفہ تعلقات کو مزیدمستحکم کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا ہے جبکہ اس منصوبہ کے خصوصی اقتصادی علاقوں کے سبب چھوٹی اور بڑی نوعیت پر پائیدار اقتصادی ترقی ممکن ہوئی ہے۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…






