وزیر مواصلات مراد سعید کی قائم مقام چینی سفارتی نمائیندہ سے ملاقات….سی پیک منصوبہ کےملتان- سکھر ایم – 5 موٹروے کو اگست میں کھولنے کا اعلان
Enter Your Summary here.
وزیر مواصلات مراد سعید نے قائم مقام چینی سفیر ژاؤ لی جیانگ سے ملاقات میں سی پیک منصوبہ کے انفراسٹریکچر کے اہم پراجیکٹ میں شامل ملتان- سکھر ایم – 5 موٹروے منصوبہ کو اگست میں کھولنے کا اعلان کیا ہےاس دوران دونوں اعلٰی عہدیداران نے سی پیک منصوبہ سے متعلق محاصل پر گفتگو کرتے ہوئے اس میگا پراجیکٹ کی کامیابی کو خوش آئیند قرار دیا. واضح رہے کہ 392 کلو میٹر طویل ملتان- سکھر ایم – 5 منصوبہ پشاور کراچی ملٹی فیز موٹروے کا حصہ ہے.
خصوصی اقتصادی زونزمیں چینی سرمایہ کاروں کوتمام سہولیات فراہم کرینگے،عبدالعلیم خان
وفاقی وزیر نجکاری و مواصلات عبد العلیم خان نے کہاہے کہ نجکاری بورڈ چینی سرمایہ کاروں کو خص…