پاکستان کو چین جیسے ملک کی دوستی پر فخر حاصل ہے۔۔۔۔۔رحمان ملک
Enter Your Summary here.
پاکستان پیپلز پاٹی کے سینئر رہنما سینیٹر رحمان ملک نے چینی سفارت خانہ کے قائم مقام سفیر ژاؤ لی جیانگ سے ملاقات کے دوران پاک چین دوستی کے عظیم رشتے کو فخر کا باعث قرار دیا ہے. اس دوران ان کا مزید کہنا تھا کہ چین وہ واحد ملک ہے جس نے ہر حال میں دوستی کا حق نبھایا ہے اور سی پیک منصوبہ نے اس دوستی کے رشتے کو مزید مستحکم کیا ہے.اس دوران چینی سفارت خانہ کے قائم مقام سفیر نے دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کرتے ہو ئے کہا کہ چینی قیادت کی پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت کے ساتھ نہایت مضبوط تعلقات استوار رہے ہیں.
وزیراعلیٰ مریم نواز کی سنکیانگ کے حکام سے ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاو ن پر اتفاق
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سنکیانگ وایغور خودمختار علاقے کی کمیٹی اور پارٹی سیکریٹر…






