سی پیک منصوبہ کے سبب پاکستان کی توانائی کی پیداواری استعداد میں امسال 50 فیصد تک اضافہ ہوگا۔۔۔۔۔
Enter Your Summary here.
سٹینڈرڈ چارٹرڈ آف گلوبل بینکنگ ان پاکستان کے ہیڈ ارسلان نعیم کے مطابق سی پیک منصوبہ کے توانائی کے پراجیکٹس نہ صرف پاکستان کے توانائی کے بحران پر قابو پانے کی استطاعت رکھتے ہیں بلکہ اس سے ملکی معیشت کو 1 سے 2 فیصد تک استحکام حاصل ہوگا.سی پیک منصوبہ کےتحت سرمایہ کاری میں زیادہ تر توانائی کے شعبے پر خاص توجہ دے کر توانائی کے بحران پر قابو پانے کی سعی کی جا رہی ہے جس کے سبب 9000میگاواٹ بجلی امثال سسٹم میں شامل کی جائے گی جس سے ملک کی توانائی کی پیداواری استعداد میں 50 فیصد تک اضافہ ہو جائے گا.اس کے علاوہ تجارتی شاہراہوں کی تعمیر اور انفراسٹریکچر کی ترقی بھی سی پیک منصوبہ کی ترجیحات میں شامل ہے جس سے پاکستان کی معیشت کو استحکام حاصل ہوگا
خصوصی اقتصادی زونزمیں چینی سرمایہ کاروں کوتمام سہولیات فراہم کرینگے،عبدالعلیم خان
وفاقی وزیر نجکاری و مواصلات عبد العلیم خان نے کہاہے کہ نجکاری بورڈ چینی سرمایہ کاروں کو خص…