چین میں کرونا وائرس کے پھیلنے کے دوران پاکستانی شہریوں کی مدد پر پاکستان چینی قیادت کا خصوصی شکر گزار۔۔۔۔۔وفاقی وزیر خارجہ
Enter Your Summary here.
وفاقی وزیر شاہ محمود قریشی نے چین میں کرونا وائرس کے سبب پیدا ہونے والی ہنگامی صورتحال میں بچاؤ کے لئے چینی قیادت کی جانب سے اٹھائے گئے اقدامات کو شاندار الفاظ میں سراہا ہے۔انہوں نے پاکستانی قوم کی جانب سےوہاں مقیم پاکستانی شہریوں کی مدد پر چینی قیادت کا خصوصی پرشکریہ ادا کیا۔اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے چین میں کرونا وائرس کے سبب پیدا ہونے والی صورتحال میں پاکستان کی جانب سے ہر ممکن مدد فراہم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…






