Home Gwadar Updates Urdu گوادرمیں جہاز گاہ کے قیام کے لئے اراضی کی منظوری۔۔۔۔وزیر اعلیٰ بلوچستان،جام کمال خان
Gwadar Updates Urdu - Latest News Urdu - February 3, 2020

گوادرمیں جہاز گاہ کے قیام کے لئے اراضی کی منظوری۔۔۔۔وزیر اعلیٰ بلوچستان،جام کمال خان

Enter Your Summary here.

بلوچستان کی صوبائی حکومت نے خطےکی تعمیر و ترقی کے عزم کے سلسلے کوآگے بڑھاتے ہوئے گوادر میں جہاز گاہ کی تعمیر کے لئے اراضی کی منظوری دی ہے۔علاوہ ازیں بلوچستان کی صوبائی حکومت اس جہاز گاہ کی تعمیر کے ذریعے سے صوبے کی سماجی -اقتصادی شعبے کی ترقی کے لئے بھی پُرامید ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

چینی کمپنی پنجاب میں روبوٹک زرعی آلات بنانے کا پلانٹ لگائے گی، معاہدہ طے پاگیا