Home Latest News Urdu سی پیک منصوبہ کے تحت گوادر بندرگاہ پاکستان کی خطے میں سٹریٹیجک اہمیت میں اضافے کا باعث۔۔۔وزیر اعظم عمران خان
Latest News Urdu - July 4, 2019

سی پیک منصوبہ کے تحت گوادر بندرگاہ پاکستان کی خطے میں سٹریٹیجک اہمیت میں اضافے کا باعث۔۔۔وزیر اعظم عمران خان

Enter Your Summary here.

وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے اپنے ایک انٹرویو میں سی پیک منصوبہ کی اہمیت پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ کے تحت گوادر پورٹ پاکستان کی خطے میں اسٹراٹیجک اہمیت میں اضافہ کا باعث ہوگا جبکہ سی پیک میگا پراجیکٹ کی کامیابی کی راہ پر گامزن ہونے کے باعث مختلف ممالک کے درمیان جغرافیائی دوریاں کم ہوئی ہیں جس سے خطے میں سرمایہ کاری کی نئی راہیں ہموار ہونگی.اس دوران ان کا مزید کہنا تھا کہ سی پیک منصوبہ کی مدد سے پاکستان میں صنعتی شعبے کو مضبوط کرنے کے ساتھ ساتھ زرعی شعبے کی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں.اس کے علاوہ انہوں نے سی پیک کے تحت چین کے ساتھ چائینیز ٹیکنالوجی کے تبادلے سے متعلق دستخط ہونے والی یاداشتوں کوبھی عملی جامہ پہنانے کے عزم کا اظہار کیا.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

خصوصی اقتصادی زونزمیں چینی سرمایہ کاروں کوتمام سہولیات فراہم کرینگے،عبدالعلیم خان

وفاقی وزیر نجکاری و مواصلات عبد العلیم خان نے کہاہے کہ نجکاری بورڈ چینی سرمایہ کاروں کو خص…