Home Latest News Urdu سی پیک منصوبہ کے ذریعے دونوں ملکوں کے عوام میں قربتیں بڑھانا ناگزیر
Latest News Urdu - July 1, 2019

سی پیک منصوبہ کے ذریعے دونوں ملکوں کے عوام میں قربتیں بڑھانا ناگزیر

Enter Your Summary here.

پاکستان کے ذرائع ابلاغ کے نمائیندوں کے وفد نے چین کا دورہ کیا تاکہ چین کے ماضی و حال کا موازنہ کرتے ہوئے گزشتہ ستر سال کے ترقی کے سفر کامشاہدہ کر سکیں.اس وفد کے شرکاء نے سی پیک منصوبہ کے ذریعے مستقبل میں دونوں ملکوں کے عوام کے درمیان قربتیں بڑھانے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ چین ایک معاشی دیو ہیکل کی حیثیت رکھتا ہےلٰہذا سی پیک منصوبہ کے توسط سےدونوں ممالک اقتصادی تعاون کو مزید فروغ دے کر پاکستان کی معیشیت کے لئے استحکام کا باعث بن سکتے ہیں.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

سپارکو کا چینی چانگ ای 8 مشن کے ذریعے روور مشن میں شراکت داری کا اعلان۔