Home Latest News Urdu سی پیک منصوبہ کو کامیابی سے ہمکنار کرنے میں پاکستانیوں کا کردارقابلِ تعریف….شرکاء بین الاقوامی ٹیلینٹ کلٹیویشن کانفرنس
Latest News Urdu - July 1, 2019

سی پیک منصوبہ کو کامیابی سے ہمکنار کرنے میں پاکستانیوں کا کردارقابلِ تعریف….شرکاء بین الاقوامی ٹیلینٹ کلٹیویشن کانفرنس

Enter Your Summary here.

پاکستانی قونصل جنرل برائے,شینڈو چائینہ محمد مدثر ٹیپو نے بین الاقوامی ٹیلنٹ کلٹیویشن کانفرنس میں شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے سی پیک منصوبہ کو کامیابی کی راہ پر گامزن کرنے میں با صلاحیت پاکستانیوں کے کردارکا تذکرہ کرتے ہوئےکہاکہ پاکستان سی پیک منصوبہ کو کامیابی سے ہمکنار کرنے کے لئے اپنی تمام کاوشوں کو بروئے کار لا رہا ہے.اس کانفرنس میں شینڈو چیمبر آف کامرس کے ساتھ تجارتی سرگرمیوں کو وسعت دینے جبکہ سیچوان یونیورسٹی کے پاکستان ریسرچ سینٹر کے ساتھ اعلٰی تعلیم کو فروغ دینے سے متعلق یاداشتوں پر دستخط کیے گئے.اس دوران شرکاء کانفرنس نےبیلٹ اینڈ روڈ انشیٹو کے پراجیکٹس میں پاکستان کے باصلاحیت نوجوانوں کو روزگار کے مواقع فراہم کرنے کی خواہش کا بھی اظہار کیا.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

وفاقی وزیر جام کمال کی چینی نائب وزیر تجارت سے ملاقات،پاک چین تجارتی تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق۔

وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے چینی نائب وزیر تجارت سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کےمطابق دون…