Home Latest News Urdu کرونا وائرس پر قابو پانے کے عمل میں پاکستان کی جانب سے اظہار یکجہتی کی قراردار کی منظوری قابلِ تعریف اقدام۔۔۔ترجمان،چینی وزارت خارجہ۔
Latest News Urdu - February 18, 2020

کرونا وائرس پر قابو پانے کے عمل میں پاکستان کی جانب سے اظہار یکجہتی کی قراردار کی منظوری قابلِ تعریف اقدام۔۔۔ترجمان،چینی وزارت خارجہ۔

Enter Your Summary here.

چین نے پاکستان کی قومی اسمبلی میں کرونا وائرس کے سبب پیدا ہونے والی تشویش ناک صورتحال میں اظہار یکجہتی سے متعلق قرارداد کی منظوری کے اقدام کو نہایت خوش آئیند قرار دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گینگ شوانگ نےکہا ہے کہ کرونا وائرس کے سبب پیدا صورتحال میں پاکستان کی جانب سے مکمل مدد فراہم کرنے کے عزم سے متعلق قرارداد کی منظوری دراصل چین اور پاکستان کے مضبوط سٹریٹیجک تعلقات اور سدا بہار دو طرفہ دوستی کی عکاس ہے۔اس موقع پرچینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے چین میں مقیم پاکستانیوں کو مکمل مدد و تعاون اور تحفظ فراہم کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

پاکستان اور چین کے درمیان سی پیک،ایم ایل ون، گوادربندرگاہ اور زراعت میں تعاون بڑھانا نا گزیر: اسحاق ڈار اور وانگ ژی کا اتفاق

پاکستان اور چین کے وزرائے خارجہ نے چین میں مشترکہ پریس کانفرنس کی ہے۔ پریس کانفرنس میں چین…