Home Opinion Editorials in Urdu سی پیک کے حوالے سے رائے عامہ ہموار کرنے میں ذرائع ابلاغ کا کردار۔۔۔۔۔
Opinion Editorials in Urdu - February 13, 2020

سی پیک کے حوالے سے رائے عامہ ہموار کرنے میں ذرائع ابلاغ کا کردار۔۔۔۔۔

.

چائینہ-پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ کے تحت جب سے پاکستان میں سماجی-اقتصادی ترقی کی ایک نئی جہت کا آغاز ہوا ہے خطے کے کچھ ممالک اس میگا پراجیکٹ کے حوالے سے اعتراض اٹھا رہے ہیں کہ یہ پاکستان کی تعمیر و ترقی کے لئے کسی صورت موزوں نہیں۔ یہ ایک اٹل حقیقت ہے کہ امریکہ اور انڈیا سی پیک منصوبہ کے تحت پاکستان کی تعمیر ترقی کے سفر سے نہایت خائف ہیں.یہ دونوں قوتیں سی پیک منصوبہ کے خوش اسلوبی سے جاری سفر کو سپوتاژ کرنے کے لئے غلط بیانیوں اور دیگراوچھے ہتھکنڈوں کے ذریعے سے ایڑی چوٹی کا زور لگا رہی ہیں۔ضرورت اس امر کی ہے کہ اس طرح کے من گھڑت بیانات اور پروپیگنڈا کے تدارک کے لئے جامع حکمت عملی اپنائی جائے۔اس صورتحال میں پاکستان کے ذرائع ابلاغ کو اس پروپیگنڈ کا مقابلہ کرکے عوام کی سامنے سی پیک کی اصل اور مثبت تصویر پیش کرنے کی ضرورت ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

چینی سفیر جیانگ زیدونگ کاچین پاکستان تعلقات کے مزیدفروغ کےلئے بھرپور کوششوں کو بروئے کار لانےکے پختہ عزم کا اظہار۔