Home Opinion Editorials in Urdu سی پیک منصوبہ میں مقامی افرادی قوت کو صحیح معنوں میں بروئے کار لایا جائے گا
سی پیک منصوبہ میں مقامی افرادی قوت کو صحیح معنوں میں بروئے کار لایا جائے گا
.
چائینہ-پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ پاکستان کو عالمی منڈی کے ساتھ منسلک کرنے کے ذریعے سے اقتصادی ترقی میں کلیدی کردار ادا کرے گا۔جبکہ اس منصوبہ کے سبب نہ صرف پاکستان میں انفراسٹریکچر کی تعمیر و ترقی سے خطے میں رابطہ سازی کا عمل فروغ پالے گا بلکہ اس سے بین الاقوامی ادارے اور سرمایہ کار سرمایہ کاری کریں گے جس میں مقامی افرادی قوت کو بروئے کار لایا جائے گا۔جس سے روزگار کے کئی مواقع پیدا ہونگے۔اس صورتحال میں سی پیک سے زیادہ سے زیادہ استفادہ حاصل کرنے کے لئے تجارت کے شعبے پر خاص توجہ دینے کی ضرورت ہے۔
Click To Comment