Home Opinion Editorials in Urdu چین اورپاکستان پائیدار اور سدا بہار دوستی کے رشتے سے مربوط ہیں
Opinion Editorials in Urdu - January 30, 2020

چین اورپاکستان پائیدار اور سدا بہار دوستی کے رشتے سے مربوط ہیں

.

پاکستان کے چین کے ساتھ ساتھ امریکہ کے ساتھ بھی بہترین سفارتی تعلقات استوار ہیں لیکن چین نے ہمیشہ سے سدا بہار دوست اور سٹریٹیجک شراکت دار ملک کے طور پر اپنا کردار نبھایا ہے۔چین جب سے دنیا کے نقشے پردوسری بڑی اقتصادی طاقت اور ابھرتا ہوا سپر پاور کے طور پر نمودار ہوا ہےامریکہ چین کے خطے میں بڑھتے ہوئے اثر و اسوخ سے خائف ہےاسی  سبب کئی مرتبہ سی پیک کے پاکستان کے ساتھ ساتھ خطے بھر کے لئے ناسازگار ہونے کے حوالے سے من گھڑت اور بے بنیاد الزامات لگائے گئے۔ جبکہ یہ ایک اٹل حقیقت ہے کہ چین وہ واحد ملک ہے جس نے پاکستان کو ہر مشکل وقت میں سفارتی مدد و معاونت فراہم کی۔حتٰی کہ ایسے وقت میں بھی ساتھ دیا جب امریکہ نے بھی ساتھ چھوڑا۔واضح رہے کہ پاکستان ایک خود مختار اور آزاد ملک ہے اور یہ کبھی امریکہ کی چین کو نیچا دکھانے کی پالیسی کا حصہ نہیں بنےگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

چینی سفیر جیانگ زیدونگ کاچین پاکستان تعلقات کے مزیدفروغ کےلئے بھرپور کوششوں کو بروئے کار لانےکے پختہ عزم کا اظہار۔