Home Opinion Editorials in Urdu سی پیک کے تحت پاکستان میں جہاز سازی کی صنعت کی ترقی کی راہیں ہموار ہونگی
سی پیک کے تحت پاکستان میں جہاز سازی کی صنعت کی ترقی کی راہیں ہموار ہونگی
.
پاکستان کا سمندری تجارت پر انحصار کے باوجود حکام کی جانب سے ابھی تک جہاز سازی کے شعبے کی ترقی میں خاطر خواہ نتائج برآمد نہیں کیے جا سکے ہیں جبکہ چین کچھ دوسرے ممالک کے ساتھ جہاز رانی کی صنعت پر حاوی رہا ہے۔ حالیہ دنوں میں سی پیک پاکستان میں جہاز سازی کی صنعت کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے لئے نیک شگون ثابت ہوا ہے۔ گوادر عالمی سطح پر شپنگ لائنوں کا ایک مرکز ہے اور سی پیک کے تحت گوادر میں بحری جہازوں کی مرمت اور تعمیر کے قابل جدید ترین سہولت قائم کرنے سے علاقائی اور عالمی اتحاد کو فروغ ملے گا۔
Click To Comment