Home Latest News Urdu وزیر اعظم عمران خان کی ایف بی آرکوخصوصی اقتصادی علاقوں کے حوالے سےرپورٹ جمع کرنے کی ہدایت
Latest News Urdu - February 24, 2020

وزیر اعظم عمران خان کی ایف بی آرکوخصوصی اقتصادی علاقوں کے حوالے سےرپورٹ جمع کرنے کی ہدایت

.

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کوموجودہ اور نئے خصوصی اقتصادی علاقوں میں دو سسٹمز جن میں ویب بیسڈ ون کسٹمز اور پاکستان سنگل ونڈوز سسٹم سے مربوط کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ وزیر اعظم عمران خان نے فیڈرل بورڈ اآف ریونیو (ایف بی آر) سے خصوصی اقتصادی علاقوں کی پیش رفت کے حوالے سے استفسار کیا ہے ۔ ایف بی آر بہت جلدوزیر اعظم کو خصوصی اقتصادی علاقوں کے حوالے سے رپورٹ پیش کرے گا۔ اس کے علاوہ خصوصی اقتصادی علاقوں میں سرمایہ کاروں کو ٹیکس میں چھوٹ اور مالی مراعات کو یقینی بنایا گیاہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

گورنرخیبر پختونخوا نے پاک چین مضبوط تعلقات کو علاقائی ترقی کے لیے نہایت اہمیت کا حامل قرار دیا۔

گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے راولپنڈی چیمبر آف کامر س اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا۔ اس…