Home Latest News Urdu حکومت کی جانب سے حب اور بوستان میں خصوصی اقتصادی علاقوں کی منظوری۔
Latest News Urdu - March 8, 2020

حکومت کی جانب سے حب اور بوستان میں خصوصی اقتصادی علاقوں کی منظوری۔

Enter Your Summary here.

بلوچستان بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ (بی بی او آئی ٹی) نے حب اور بوستان میں خصوصی اقتصادی علاقوں کے قیام کے وفاقی حکومت کے فیصلے کو سراہاہے۔ واضح رہے کہ اب سے تین ماہ بعد شروع کیے جانے والے یہ خصوصی اقتصادی علاقے بلوچستان کی معاشی ترقی اور اقتصادی نمو میں نہایت معاون ثابت ہوں گے۔جبکہ خصوصی اقتصادی علاقوں کے تحت صنعتی سرگرمیوں میں اضافے سے مقامی لوگوں کے لئے روزگار کے مواقع بھی یقینی طور پر پیدا ہونگے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

سپارکو کا چینی چانگ ای 8 مشن کے ذریعے روور مشن میں شراکت داری کا اعلان۔