Home Latest News Urdu سی پیک چین کے ساتھ سٹریٹیجک اتحاد کا مظہر ہے، راجہ فاروق حیدر، وزیر اعظم آزاد جموں کشمیر
Latest News Urdu - March 11, 2020

سی پیک چین کے ساتھ سٹریٹیجک اتحاد کا مظہر ہے، راجہ فاروق حیدر، وزیر اعظم آزاد جموں کشمیر

.

آزاد جموں وکشمیرکے وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر نے ہر مشکل گھڑی میں چین کی پاکستان کو غیر متزلزل حمایت و مدد کو قابلَ ستائش قرار دیا ہے۔ انہوں نے سی پیک کو پاکستان اور چین کے مابین سٹریٹیجک اتحاد کا مظہر قرار دیا اور امید ظاہر کی کہ اس سے خطے کی سماجی و معاشی ترقی کو فروغ ملے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…