Home Latest News Urdu چین کاکرونا وائرس سے نمٹنے کے لئےمستقل تعاون پر پاکستان سےاظہارِتشکر۔۔۔۔۔
Latest News Urdu - March 17, 2020

چین کاکرونا وائرس سے نمٹنے کے لئےمستقل تعاون پر پاکستان سےاظہارِتشکر۔۔۔۔۔

Enter Your Summary here.

چیئرمین نیشنل پیپلز کانگریس (این پی سی) لی جانشو نے کرونا وائرس کےوبائی وباء کے سبب پیدا ہونے والی صورتحال میں پاکستان کی حمایت کا اعتراف کرتے ہوئے حکومت پاکستان سےاظہار تشکر کا اظہار کیا ہے انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ دو طرفہ سٹریٹیجک شراکت داری ہر مشکل وقت میں آزمائش پر پورا اترتے ہوئے ثابت قدم رہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…