چینی یونیورسٹی کی جانب سے کووڈ- 19 کے خلاف جنگ میں سرگودھا یونیورسٹی کے لئے 3,000 ماسکس کا عطیہ۔
Enter Your Summary here.
چین نے کووڈ-19کے وبائی مرض کے سبب پیدا ہونے والی صورتحال میں قطعی طور پر سست روی کا مظاہرہ نہیں کیابلکہ اپنے قابل اعتماد دوست پاکستان کی مسلسل مدد کو یقینی بنایا ہے۔ چین کی ہونان نارمل یونیورسٹی (ایچ این یو) نے یونیورسٹی آف سرگودھا (یو او ایس) کو 3,000 فیس ماسکس تحفے میں دیئے ہیں۔ واضح رہے کہ ہونان نارمل یونیورسٹی نے کووڈ۔19 کے خلاف جنگ میں پاکستان کی مدد کو یقینی بنایا ہے۔مزید برآں دونوں اطراف کی جامعات نے دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…






