Home Latest News Urdu چین اور پاکستان کے طبی ماہرین کے مابین کووڈ-19کی وبا کا مقابلہ کرنے کے لئے ویڈیو کانفرنس کا انعقاد۔
Latest News Urdu - April 17, 2020

چین اور پاکستان کے طبی ماہرین کے مابین کووڈ-19کی وبا کا مقابلہ کرنے کے لئے ویڈیو کانفرنس کا انعقاد۔

Enter Your Summary here.

چین کےصوبہ جیانگسو کے ہسپتال کے طبی ماہرین نے واضح کیا ہے کہ وہ کووڈ- 19 کے خلاف جنگ میں اپنے آہنی بھائی پاکستان کی مدد کرنے کے خواہاں ہیں۔تفصیلات کے مطابق انہوں نے کووڈ-19 سے نمٹنے اور اس کو کنٹرول کرنے کے لئے پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال کے میڈیکل اسٹاف کے ساتھ ویڈیو کانفرنس کی ہے۔ چینی صوبہ جیانگسو ہسپتال کے ماہرین نے صحت عامہ کے انتظام اور وبائی مرض کے علاج کے بارے میں پاکستانی ہم منصبوں کے ساتھ اپنا تجربہ اور معلومات کا تبادلہ کیا ہے۔ دریں اثنا ، ماہرین طب اور ماہرین تعلیم نے ایک آن لائن بین الاقوامی کانفرنس میں چین اور پاکستان کی کووڈ-19 سے نمٹنے کے لئے موثر اقدامات کی شاندار الفاظ میں تعریف کی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

گورنرخیبر پختونخوا نے پاک چین مضبوط تعلقات کو علاقائی ترقی کے لیے نہایت اہمیت کا حامل قرار دیا۔

گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے راولپنڈی چیمبر آف کامر س اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا۔ اس…