سی پیک منصوبہ میں صنعتی تعاون کو تیز کرنےکی پوری صلاحیت موجود ہے.
Enter Your Summary here.
سابق وزیر مملکت اور پاکستان بورڈ آف انویسٹمنٹ کے چیئرمین ہارون شریف نے چین پاکستان اقتصادی راہداری کے حوالے سے کہا ہے کہ اس میگا پراجیکٹ میں پاکستان میں صنعتی ترقی کو فروغ دے کی پوری صلاحیت موجود ہے۔جبکہ یہ منصوبہ زراعت ، دواسازی اور ڈیجیٹل ٹیکنالوجی سمیت مختلف شعبوں میں صنعتی تعاون کو تیز کرے گا۔ مزید یہ کہ سی پیک کے تحت انسانی وسائل کی ترقی پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔
Click To Comment