Gwadar Updates Urdu
سی پیک منصوبہ کےمختلف پراجیکٹس کی بروقت تکمیل حکومتِ پاکستان کی اہم ترجیحات میں شامل۔۔۔جام کمال عالیانی،وزیر اعلٰی بلوچستان۔
وزیر اعلٰی بلوچستان جام کمال عالیانی نے کوئٹہ کے ضلعی آفیسران کے ساتھ منعقدہ اجلاس میں سی پیک منصوبہ کے مختلف پراجیکٹس کی بروقت تکمیل کو یقینی بنانے کے عزم کا اظہار کیا ہے جبکہ ان کا مزید کہنا تھا کہ حکومتِ پاکستان بلوچستان کے عوام کے حقوق کی فراہمی…
Read More »چائینہ پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ پاکستان کی ترقی و خوشحالی کا ضامن۔۔۔۔۔
چائینہ پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ کے دائرہ کار کو صرف چند پراجیکٹس تک ہی محدود نہیں کیا جا سکتا بلکہ اس میگا پراجیکٹ سے انفراسٹریکچر کی ترقی ،نقل و حمل میں آسانی اور صنعتی ترقی کے ساتھ ساتھ توانائی کے بحران پر بھی قابو پانے میں نہایت مدد ملے گی…
Read More »سی پیک منصوبہ نوجوانوں کو آگے بڑھنے کے کئی مواقع فراہم کرے گا۔۔۔وزیر اعلٰی بلوچستان،میر جام کمال خان عالیانی۔
بلوچستان کے وزیراعلٰی میر جام کمال خان عالیانی نے گوادر میں منعقدہ پاک چائینہ یوتھ کونکلیو کے اجتماع سے بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی %60آبادی نوجوانوں پر مشتمل ہے۔سی پیک منصوبہ کی شروعات اور کامیابی کی راہ پر گامزن ہونے سے ان نوجوانوں کو…
Read More »وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ کی چینی سفیر کو سی پیک منصوبہ کو مکمل سیکیورٹی فراہم کرنے کی یقین دہانی۔۔۔۔۔
وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے چینی سفیر برائے پاکستان یاؤ جنگ سے ملاقات میں سی پیک منصوبہ کی سیکیورٹی خصوصاً گوادر بندرگاہ اور اس سےملحقہ مقامات پر مکمل تحفظ فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔اس دوران انہوں نے دونوں ملکوں کے درمیان دو طرفہ تعلقات کو مزیدمستحکم کرنے…
Read More »سی پیک منصوبہ کے تحت خطے میں ربط سازی کو فروغ دینے کے لئے ریلوے کے نظام کو وسعت دینےکی تجویز۔۔۔۔
وزارت منصوبہ بندی و ترقی نے ریلوے کے نظام کو مقامی اور بین الاقوامی سطح پر وسعت دینے کے حوالے سے جامع حکمت اپنانے پر غور کر رہی ہے۔ خصوصاً کاشغر چین سے مزار شریف افغانستان تک ریلوے کے نظام کو منظم کرنے کے حوالے سے غور کیا جا رہا…
Read More »نیشنل ڈویلپمینٹ کونسل کی میٹنگ میں گوار فری زون کو ٹیکس سے مستثنٰی قرار دینے کا فیصلہ۔۔۔۔۔
حکومتِ پاکستان نے نیشنل ڈویلپمنٹ کونسل کے اجلاس میں غیر یقینی کیفیات کا خاتمہ کرکےگوادر فری زون کو ٹیکس سے مستثنٰی قرار دینے اور تجارت سے وابستہ افراد کو خصوصی مراعات دینے کا فیصلہ کیا ہے۔گوادر فری زون دراصل گوادر بندرگاہ سے متصل شہر کی تعمیر وترقی کی حکمت عملی…
Read More »نیشنل ڈویلپمنٹ کونسل کی پہلی اجلاس میں سی پیک منصوبہ کے تحت بلوچستان کو ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن کرنے کے حوالے سے کئی اقدامات کی منظوری۔۔۔۔۔۔
وزیر اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت نیشنل ڈویلپمنٹ کونسل کی پہلی اجلاس 8 اگست 2019 کو منعقد ہوئی۔ جس میں گوادر ماسٹر پلان کو حتمی شکل دینے کے ساتھ ساتھ گوادر کو خصوصی اقتصادی علاقہ قرار دینے کے لئے فریم ورک کی منظوری دی گئی۔ اس کے علاوہ اس…
Read More »وزیر اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت متوقع نیشنل ڈویلپمینٹ کونسل کی پہلی اجلاس میں گوادر ماسٹر پلان کو حتمی شکل دینے کا امکان۔۔۔۔۔
وزیر عمران خان کی زیرِ صدارت متوقع نیشنل ڈویلپمینٹ کی پہلی اجلاس میں گوادر ماسٹر پلان کو حتمی شکل دی جائے گی جبکہ وزیر منصوبہ بندی و ترقی مخدوم خسرو بختیار اس ضمن میں گوادر کے علاقے کو خصوصی اقتصادی زون بنانے سے متعلق سفارشات منظوری کے لئے پیش کریں…
Read More »گوادر ماسٹر پلان کو کیبنٹ کی منظوری کے بعد حتمی شکل دی جائے گی۔۔۔۔
پاکستان کی کیبنٹ نے گوادر سمارٹ پورٹ سٹی ماسٹر پلان کو عید کی تعطیلات سے قبل حتمی شکل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔اس ماسٹر پلان کو مختلف ماہرین کی تجاویز کی روشنی میں حتمی شکل دی گئی ہے جس سے نہ صرف سماجی و اقتصادی شعبے میں بہتری آئے گی…
Read More »سی پیک منصوبہ خطے میں معاشی ترقی و استحکام کا ضامن۔۔۔
سٹریٹجک وژن انسٹیٹیوٹ کی چائینہ سٹیڈیز اینڈ انفارمیشن سینٹر کے زیرِ اہتمام شائع ہونے والی کتاب”سی پیک: پریکرسر ٹو ریجنل گروتھ اینڈ سٹیبلٹی” سی پیک منصوبہ کی پاکستان سمیت پورے خطے کے لئے اہمیت کو سمجھنے لئے نہایت معاون ثابت ہوگی۔اس کتاب میں بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی جغرافیائی…
Read More »