Gwadar Updates Urdu
جوائینٹ ورکنگ کمیٹی کی میٹنگ میں شرکت کے لئے چین کی نیشنل ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن(این ڈی آر سی) کے وائس چئیرمین کی پاکستان آمد۔۔۔۔۔
چائینہ-پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ کی نویں جوائینٹ ورکنگ کمیٹی کی میٹنگ میں شرکت کے لئے چین کی نیشنل ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن(این ڈی آر سی) کے وائس چئیرمین ننگ جزیے پاکستان پہنچ گے۔تفصیلات کے مطابق وائس چئیرمین ننگ جزیے جوائینٹ ورکنگ کمیٹی کی میٹنگ میں گوادر ماسٹر پلان کی منظوری…
Read More »سی پیک منصوبہ کے تحت گوادر میں مختلف پراجیکٹس کے لئے چین پاکستان کوبلاسود قرضے فراہم کرے گا۔۔۔۔
حکومت پاکستان نے سٹریٹیجک اہمیت کے حامل ریلوے پراجیکٹ کے مالی امور میں چین سے معاونت طلب کی ہے۔آئیندہ ہفتے 6 نومبر 2019ء کو متوقع جوائینٹ کوآرڈنیشن میٹنگ میں حکومتِ پاکستان چین سے ایم ایل-1ریلوے کی توسیع سے متعلق پراجیکٹ کے لئے 5-8 ارب ڈالر کی فنڈنگ کرنے کی گزارش…
Read More »بلوچستان کے علاقے حب میں وزیراعظم عمران خان کا سی پی ایچ جی سی کول-فائرڈ پاور پلانٹ کا افتتاح۔۔۔۔۔۔مشترکہ پراجیکٹس کا خیر مقدم۔۔۔۔
وزیراعظم عمران خان نے 21اکتوبر 2019کو بلوچستان کے علاقے حب میں چائینہ پاور حب جنریشن پلانٹ(سی ایچ پی جی سی) کا افتتاح کیا ہے۔اس موقع پر شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ حب پاور پلانٹ سی پیک منصوبہ کے تحت سی ایچ پی جی سی اور…
Read More »وزیر اعظم عمران خان سی پی ایچ جی سی کے 1320میگاواٹ پاور پلانٹ کا آج افتتاح کریں گے۔۔۔۔۔
وزیراعظم عمران خان آج کراچی کا دورہ کر رہے ہیں۔بعد ازاں وہ بلوچستان کے علاقے حب میں چائینہ پاور حب جنریشن کمپنی (جی پی ایچ جی سی)کے 1320میگاواٹ کول فائرڈ پاور پلانٹ کا افتتاح کریں گے۔واضح رہے کہ سی پی ایچ جی سی کے 1320میگاواٹ نے 17اگست 2019میں کمرشل آپریشنز…
Read More »چینی سفیر کی وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ فہمیدہ مرزا سے ملاقات۔۔۔۔سسٹر سٹیز کے مابین باہمی تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق۔۔۔۔
چینی سفیر برائے پاکستان یاؤ جنگ نے وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ فہمیدہ مرزا سے خصوصی ملاقات کی ہے جس میں پاکستان اور چین کے سسٹر سٹیز کے مابین باہمی تعاون اور تعمیر و ترقی سے متعلق پراجیکٹس کو فروغ دینے پر اتفاقِ رائے کیا گیا ہے۔اس سال مارچ…
Read More »بلوچستان حکومت کی جانب سے گوادر ماسٹر پلان 2050مرتب۔۔۔۔اہم تاریخی مقامات کا تحفظ ترجیحات میں شامل۔۔۔
بلوچستان کی صوبائی حکومت نے گوادر ماسٹر پلان 2050مرتب کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق اس پلان میں شہر کے قرب و جوار کی قدیم آبادی کے نقش و نقوش کو برقرار رکھنے کے ساتھ ساتھ اہم تاریخی مقامات کے تحفظ کو خاص طور پر ملحوظ نظر رکھا گیا ہے۔بلوچستان کی صوبائی…
Read More »پہلی افغان ٹرانزٹ کارگو اتوار کو گوادر بندرگاہ پہنچ جائے گی۔۔۔متعلقہ وزارت کی جانب سے کارگو شرائط و ضوابط کا اطلاق۔۔۔
پہلی افغان ٹرانزٹ کارگو شپ 15000ٹن کے کیمیکل فرٹیلائزر کے ساتھ 20اکتوبر 2019کواتوار کے روز گہرے سمندری بندرگاہ گوادر پہنچ جائے گی۔وزارت تجارت نے گوادر بندرگاہ میں ٹرانشپمینٹ اور کارگو کے شرائط و ضوابط کا اطلاق بھی کیا ہے۔ان شرائط و ضوابط کے اطلاق سے پاکستان کے دونوں بندرگاہوں میں…
Read More »گوادر آئل ریفائنری میں ملازمین کی تقرری اگلے تین ماہ میں عمل میں لائی جائے گی۔۔۔وفاقی وزیر توانائی۔
وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ گہرے سمندری بندرگاہ گوادر میں آئل ریفائنری کے لئے باہنر ماہرین کی تقرری اگلے تین ماہ میں عمل میں لائی جائے گی کیونکہ یہ سی پیک منصوبہ کے اہم ترجیحات میں سے ایک ہے۔واضح رہے کہ یہ…
Read More »گوادر اگلے سات سال میں پاکستان کی شرح نمو میں اضافے کا اہم ذریعہ ثابت ہوگا۔۔۔۔مقامی آبادی کو 000 ,47کو روزگار کے نئے مواقع پیدا ہونگے۔۔۔۔ چئیرمین،سی او پی ایچ سی۔
گوادر پورٹ اور اس کے فری زون کا انتظام و انصرام سنبھالنے والی چینی کمپنی کے عہدیدار کا کہنا ہے کہ گوادر کے ساحلی شہر کو کراچی سے زیادہ کامیاب تجارتی شہر بنانے کے ذریعے سے پاکستان کو مدد فراہم کرنے کی سعی کی جارہی ہے اور یہ مستقبل میں…
Read More »وزیر خارجہ کی جانب سے کشمیر کے مسئلے میں سینو-پاکستان مشترکہ حکمت عملی قابلِ ستائش قرار۔۔۔۔چین کے ساتھ دستخط ہونے والی یاداشتوں کا تذکرہ۔۔۔
وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے دورہ چین کے حوالے سے گفتگو کرتےہوئے کہنا تھا کہ سینو-پاک دوستی غیر معمولی اہمیت کی حامل ہے کیونکہ مضبوط دوستی کے رشتے سے مربوط دونوں ممالک باہمی دلچسپی کے تمام امور کو باہمی مشاورت اور اعتماد…
Read More »