Latest News Urdu
صدر زرداری کا چینی سفارت خانے کا دورہ،پاکستان میں مقیم چینی شہریوں کا تحفظ یقینی بنانے کا عزم
صدر مملکت آصف علی زرداری نے چینی سفارت خانے کا دورہ کیا اور چینی سفیر جیانگ زی ڈونگ سے ملاقات کی ۔صدر مملکت نے 7 اکتوبر کو دہشت گردانہ حملے میں چینی شہریوں کی ہلاکت پر پاکستانی حکومت اور عوام کی جانب سے دلی تعزیت کا اظہار، دہشت گردانہ حملے…
Read More »شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس، چینی وزیراعظم لی چیانگ خصوصی طور پر شرکت کریں گے
شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کا سربراہی اجلاس 15 اکتوبر کو پاکستان میں منعقد ہوگا جس میں چینی وزیراعظم بھی شرکت کریں گے۔تفصیلات کے مطابق چین کے وزیراعظم لی چیانگ پیر کو پاکستان پہنچیں گے، ان کی آمد کے موقع پر پیر کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلائے جانے…
Read More »چینی وزیر اعظم کا دورہ پاکستان، بجلی منصوبوں کے 15 ارب ڈالرز سے زائد قرض کی ری پروفائلنگ کا قوی امکان
چینی وزیراعظم کے متوقع دورہ پاکستان میں ڈیٹ ری پروفائلنگ کےایم او یو پر دستخط کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق اس دورے میں سی پیک کے تحت بجلی منصوبوں کے 15 ارب 40 کروڑ ڈالرز قرضے کی ری پروفائلنگ کا بھی امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان…
Read More »وزیراعظم کا چینی سفارت خانے کا دورہ، کراچی حملے کی تحقیقات کی نگرانی خود کرنے کا اعلان
محسن نقوی کا چینی سفارت خانے کا دورہ، کراچی دھماکے میں چینی شہریوں کی ہلاکت پر تعزیت۔
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کراچی دھماکے میں دو چینی شہریوں کی ہلاکت پر اظہار تعزیت کے لیے چینی سفارت خانے کا دورہ کیا ہے۔ وزیر داخلہ نے پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ سے ملاقات کے دوران چینی شہریوں کی ہلاکت پر گہرے دکھ اور افسوس کا…
Read More »وزیراعظم شہباز شریف کی دیامر بھاشا ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کو سی پیک میں شامل کرنے کی ہدایت
وزارت آبی وسائل کے باخبر ذرائع نے بزنس ریکارڈر کو بتایا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے متعلقہ حکام کو 8 ارب ڈالر کے دیامر بھاشا ہائیڈرو پاور پراجیکٹ (ڈی بی ایچ پی) کو چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) فریم ورک میں شامل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ واپڈا کے…
Read More »وفاقی وزیر جام کمال کی چینی نائب وزیر تجارت سے ملاقات،پاک چین تجارتی تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق۔
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے چینی نائب وزیر تجارت سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کےمطابق دونوں رہنماؤں نے ملاقات میں پاکستان اور چین کے درمیان تجارتی تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق کیا، چین نے پاکستان کے ساتھ تجارتی مواقع بڑھانے کے عزم کا اظہار کیا ۔ پاکستانی…
Read More »اعلیٰ سطحی چینی تجارتی وفد کا خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کا دورہ، اہم شعبوں میں سرمایہ کاری اور چینی صنعتوں کی پاکستان منتقلی میں گہری دلچسپی کا اظہار
ژنجیانگ آئرن برادرز کمپنی لمیٹڈ کی زیر قیادت چار نمایاں کاروباری اداروں پر مشتمل ایک اعلیٰ سطحی چینی تجارتی وفد نےمنگل کو خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل ( ایس آئی ایف سی )کا دورہ کیا۔وفد کی سربراہی یوآن جیان من (سینئر ماہر اقتصادیات) نے کی جن کے ساتھ مختلف کاروباری…
Read More »چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ سے ملاقات۔
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی چین کے سفارت خانے آمد ہوئی۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ سے ملاقات کی، بلاول بھٹو زرداری سے پاکستان میں چینی سفارت خانے کے منسٹر قونصلر یانگ نو اور پولیٹیکل قونصلر وانگ شنجے نے بھی…
Read More »چینی وزیراعظم لی چیانگ اگلے ماہ پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
چین کے وزیراعظم لی چیانگ اگلے ماہ پاکستان کاتین روزہ دورہ کریں گے۔اس دوران وہ شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں بھی شرکت کریں گے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق اکتوبر کی 14، 15 اور 16 تاریخ کو پاکستان میں ان کی مصروفیات کا شیڈول طے کر لیا گیا ۔…
Read More »











