Latest News Urdu
پاکستان چائنا انسٹیٹیوٹ کے زیرِ اہتمام آل پارٹیز کانفرنس میں سی پیک کے لیے غیر متزلزل حمایت کے عزم کا اظہار، سینیٹرمشاہد نے چین کے ساتھ تعلقات کو پاکستان کے شاندار مستقبل کا ضامن قرار دیا
اسلام آباد، 28 اگست، 2024 پاکستان چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) نے سینیٹر مشاہد حسین سید کی سربراہی میں ‘فرینڈز آف سلک روڈ’ سیریز کے تحت کامیابی سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا جس میں 8 سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے سی پیک کے لیے غیر متزلزل حمایت کے…
Read More »آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی پیپلز لبریشن آرمی گراؤنڈ فورسز کے کمانڈر سے ملاقات۔
آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے پیپلز لبریشن آرمی گراؤنڈ فورسز کے کمانڈر نے ملاقات کی ہے، دوران ملاقات آرمی چیف نے دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ فوجی تعاون کو اجاگر کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا…
Read More »سینیٹرمشاہد حسین نے بی آر آئی کے خلاف عالمی سطح پر باقاعدہ منصوبہ بندی کے ساتھ جھوٹی خبریں پھیلانےکی تمام کو ششوں کو رد کر دیا
انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) میں چائنا پاکستان سٹڈی سینٹر نے معروف کالم نگار اور مصنفہ ناز پروین کی تصنیف کردہ کتاب ”سنکیانگ کے خوشحال ایغور“ کی رونمائی کا اہتمام کیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی سینیٹر مشاہد حسین سید تھے۔ مقررین میں ڈائریکٹر جنرل…
Read More »گوادر فری زون اور سنکیانگ پائلٹ فری ٹریڈ زون کے درمیان معاہدہ طے پا گیا
گوادر فری زون(جی ایف زیڈ) اور چین کے سنکیانگ پائلٹ فری ٹریڈ زون (ایکس پی ایف ٹی زیڈ)کے درمیان جامع اقتصادی معاہدے پر دستخط ہو گئے ، اس کا مقصد چین پاکستان اقتصادی راہداری(سی پیک)کے فریم ورک کے تحت لاجسٹک، تجارت اور تجارتی ترقی کے لئے انٹرایکٹو ترقی کا ایک…
Read More »وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب سے چین کے سفارت خانے کے ناظم الامور شی یوآن کیانگ اور دیگر حکام کی ملاقات
وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب سے عوامی جمہوریہ چین کے سفارت خانے کے ناظم الامور شی یوآن کیانگ اور دیگر حکام نے ملاقات کی۔ وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے پاور محمد علی اور وزیر مملکت برائے خزانہ و محصولات علی پرویز ملک اوروزیربجلی سرداراویس احمد خان…
Read More »سوکی کناری رواں ماہ کے آخر تک کمرشل آپریشن شروع کردیگا
باخبر ذرائع نے بزنس ریکارڈر کو بتایا کہ ملک کا 884 میگاواٹ کا سوکی کناری ہائیڈرو پاور پلانٹ رواں ماہ کے آخر تک کمرشل آپریشن کیلئے تیار ہے۔ ایس کے ہائیڈرو (پرائیویٹ) لمیٹڈ (ایس کے ہائیڈرو) ایک چینی انجینئرنگ کارپوریشن (سی ای ای سی یا ’انرجی‘ چائنا) کمپنی ہے جو…
Read More »اعلیٰ سطحی چینی وفد کا دورہ گوادر، سرمایہ کاری کے مواقع بارے تبادلہ خیال۔
چین کے اعلیٰ سطحی وفد نے گوادر کا دورہ کیا جس کے دوران مستقبل میں سرمایہ کاری کے مواقع کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ یہ دورہ کرنے والے اعلیٰ سطحی 26 رکنی وفد میں چینی سفارتخانے کے نمائندے یانگ گوانگ یوان اور چن جنجی کے علاوہ پاکستانی حکام…
Read More »سی پیک پاکستان کے علاقائی روابط کے استحکام اور اقتصادی ترقی کے لیے نہایت اہمیت کا حامل ہے،مصطفیٰ حیدر سید
پاکستان چائنا انسٹیٹیوٹ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر مصطفیٰ حیدر سید نے پاکستان اور چین کے درمیان قائم مضبوط اسٹریٹجک تعلقات خصوصاََ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) جیسے میگا پراجیکٹ کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ سی پیک نے دو طرفہ تعلقات کو مضبوط…
Read More »سی پیک منصوبوں پر تیزی سے عملدرآمد سے پاک چین تعلقات مزید مستحکم ہو رہے ہیں: وزیر اعظم شہباز شریف
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین پاکستان کا دیرینہ دوست ہے جس نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کی مدد کی ہے اور ایسے دوست کے ساتھ تعلقات پر سیاست کی کسی بھی قسم کی گنجائش نہیں۔ وزیراعظم نے چین کے سرکاری ادارے ’چائنا پبلک ڈپلومیسی ایسوسی…
Read More »وزیراعظم شہباز شریف سے وانگ فوکانگ کی سربراہی میں چین کے اعلی سطحی وفد کی ملاقات
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وانگ فوکانگ کی سربراہی میں چین کے 12 رکنی اعلی سطحی وفد نے ملاقات کی ۔ اس ملاقات میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار، وفاقی وزراء سید محسن نقوی، احسن اقبال، محمد اورنگزیب، احد خان چیمہ، معاون خصوصی طارق فاطمی، وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر…
Read More »











