Latest News Urdu
علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی میں محنت کش طبقہ کے لئے نئی کالونی قائم کی جائے گی۔۔۔۔۔
سرمایہ کاری بورڈ کے چیئرمین زبیر گیلانی نے فیصل آباد انڈسٹریل ڈویلپمنٹ اینڈ منیجمنٹ کمپنی (ایف آئی ای ڈی ایم سی) کے چیئرمین میاں کاشف اشفاق سے خصوصی ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر ایف آئی ای ڈی ایم سی کے چئیرمین سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا…
Read More »چینی کمپنی کے تعاون سے یو ای ٹی لاہور میں سمارٹ کلاس رومز متعارف۔۔۔۔
ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کی حکمت عملی برائے سال2025۔2017 کے سلسلے کو آگے بڑھاتے ہوئے چائینیز ویڈونگ کلاؤڈ ایجوکیشن گروپ نے یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور میں سمارٹ کلاس رومز متعارف کرائی ہیں۔ ویڈونگ گلوبل کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر یوان ہاؤ نے سمارٹ کلاس رومز کا افتتاح…
Read More »سی پیک منصوبہ کے حوالےسے کسی بھی طاقت کو قائل کرنے کی ہرگز کوئی ضرورت نہیں۔۔۔۔وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی۔
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبہ کے حوالے سے کسی بھی طاقت کو قائل کرنے کی ہرگز کوئی ضرورت نہیں کیونکہ یہ میگا پراجیکٹ پاکستان اور چین کے دو طرفہ مضبوط تعلقات کا مظہر ہے اور اس میں کسی کو زیر…
Read More »پاکستان تمام شعبوں میں چینی شراکت داری سے مستفید ہونے کا خواہشمند۔۔۔۔صدر، پی آئی اے ایف۔
پاکستان انڈسٹریل اینڈ ٹریڈرز ایسوسی ایشنز فرنٹ (پی آئی اے ایف) کے چیئرمین میاں نعمان کبیر نے لاہور میں متعین چینی قونصل جنرل لانگ ڈِنگبِن سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان تمام شعبوں میں مختلف نوعیت کی تجارتی مواقعے فراہم کرنے کو تیار ہے۔ جبکہ چین کے ساتھ…
Read More »پاکستان جدید چینی ٹیکنالوجی کی مدد سے دنیا کو خوراک مہیا کرنے والا ماخذ ملک بننے کی صلاحیت رکھتا ہے۔۔۔۔
لاہور میں چائینہ-پاکستان اکنامک اینڈ ٹریڈ کونسل کے وفد نے صدر چن جیانلو کی سربراہی میں لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایل سی سی آئی) کے صدر عرفان اقبال شیخ سے خصوصی ملاقات کی ہے۔ ایل سی سی آئی کے صدر عرفان اقبال شیخ کا صدر چن جیانلو سے…
Read More »فقیر مڈل سکول کی توسیع سے متعلق کام کی پیش رفت ستمبر 2020ء تک مکمل ہو جائے گی۔
فقیر مڈل سکول کے آپریشنل ڈپارٹمنٹ کے پراجیکٹ ڈائریکٹر ٹین جیانون کا کہنا ہے کہ چائینہ-پاکستان گوادر فقیر سکول کی توسیع سے متعلق تعمیراتی معمول کے مطابق رفتار سے جاری ہے اور امید ہے کہ ستمبر 2020ء تک تکمیل مکمل ہوگی۔ واضح رہے کہ فقیر پرائمری سکول کو مڈل کی…
Read More »سی پیک منصوبہ نے پورے خطے کے لئے اقتصادی ترقی کے مواقع فراہم کیے۔۔۔۔سپیکر، قومی اسمبلی۔
قومی اسمبلی کے سپیکر اسد قیصر نے کہا ہے کہ چائینہ پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ امن و استحکام اور خوشحالی کا مظہر ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاکستان انسٹیٹیوٹ فار پارلیمنٹیری سروسز (پی آئی پی ایس) میں 18دسمبر 2019 کو قومی اسمبلی پاکستان کے زیرِ اہتمام ”رول آف…
Read More »2019 بیجنگ میڈیا فورم میں 12 ممالک کا میڈیا کے شعبے میں باہمی تعاون کو مستحکم کرنے پر اتفاقِ رائے۔۔۔۔۔۔
2019 بیجنگ میڈیا فورم اینڈ ٹور کا بیجنگ میں انعقاد ہوا جس میں 12ممالک بشمول پاکستان کے ذرائع ابلاغ نے بین الاقوامی شہروں کے مابین میڈیا کے شعبے میں باہمی تعاون اور ابلاغ کے فروغ سے متعلق پروگرام کا باقائدہ آغاز کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔اس اہم سرگرمی کا موضوع ”کنیکٹویٹی،…
Read More »حکومتِ پاکستان انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں چینی سرمایہ کاری حاصل کرنے کیلئے پرعزم۔۔۔۔
حکومتِ پاکستان نے باقائدہ طور پر انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے خصوصاً ڈیجیٹل پروڈکشن یونٹس(انڈرائڈ اور دیگر سازوسامان) کے قیام میں چین سرمایہ کاری کی پیش کش کی ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کمیونکیشن ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے چینی سفیر برائے پاکستان یاؤ جنگ کے…
Read More »سی پیک اور بی آر آئی کے خلاف پروپیگنڈا کے تدارک کے لئے کراس-ریجنل پلیٹ فارم کے قیام کی اشد ضرورت۔۔۔۔ فردوس عاشق اعوان،معاون خصوصی برائے اطلاعات ۔۔۔۔
وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ بیلٹ اینڈ روڈ انشی ایٹیو (بی آر آئی) اور چائینہ پاکستان اکنامک کوریڈور (سی پیک) مشترکہ تعمیر و ترقی کی دوراندیش حکمت عملی کا حصہ ہیں اور جیو-اکنامک نقطہ نظر سے نہایت اہمیت کا حامل ہونے کے…
Read More »










