Latest News Urdu
سی پیک منصوبہ کے سبب مختلف ممالک کے مابین تجارتی مراسم ہموار کرنے کے مواقع میسر آئے ہیں ۔۔۔۔۔کرغیز سفیر۔۔
کرغستان کے سفیر برائے پاکستان ایریک بھیشم بیو نے لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری(ایل سی سی آئی) میں تاجروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرغستان پاکستان کے لئے سینٹرل ایشیاء کی منڈی کی راہیں کھولنے میں پل کا کردار اداکر سکتا ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ…
Read More »خیبر پختونخواہ حکومت کی رکشئی خصوصی اقتصادی علاقے کی جلد سنگِ بنیاد رکھنے کے لئے کوششیں تیز۔۔۔۔۔
حکومتی عہدیدار کا وزیراعلٰی خیبر پختونخواہ محمود خان کی زیرِ صدارت منعقد ہونے والی اجلاس کو بتایا کہ اکنامک زونز ڈویلپمنٹ اینڈ منیجمنٹ کمپنی اور چینی ریاستی ادارہ چائینہ روڑ اینڈ بریج کارپوریشن کے مابین رکشئی سپشل اکنامک زون کی تعمیر و ترقی کے معاہدے کو حتمی شکل دینے کے…
Read More »ایف بی آر کی جانب سے گوادر بندرگاہ کے لئے انٹرنیشنل ٹرانسشپمنٹ قوانین کا ڈرافٹ تیار ۔۔۔۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے گوادر پورٹ ڈویلپمنٹ ایجنڈا کے تحت انٹرنیشنل ٹرانسشپمنٹ کیلئے قوانین و ضوابط کی دستاویز تیار کی ہے۔ اس ڈاکیومنٹ کو سی پیک منصوبہ کے تحت ٹرانزٹ تجارت کے ضمن میں سہولیات کی فراہمی کے لئے حتمی شکل دی گی ہے اور اسے…
Read More »سی پیک منصوبہ کے ایم-5 پراجیکٹ کے سبب ہزاروں مقامی تجارتی مرکز بحال ہوئے۔۔۔۔
چائینہ کنسٹریکشن پاکستان کمپنی لمٹیڈ کے چیئرمین شیاؤ ایچ نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ ملتان-سکھر موٹروے(ایم-5) کے سبب نہ صرف دونوں شہروں کے درمیان سفر کی مسافت کے دورانیہ میں کمی واقع ہوکر 11 گھنٹے سے 4 گھنٹہ ہوجائے گی بلکہ اس روٹ کے قرب و جوار…
Read More »ماہرین کی جانب سے سی پیک ٹریننگ و تعلیم کے فروغ کیلئے ای لرننگ پلیٹ فارم کے استعمال کی تجویز ۔۔۔۔
ماہرین نے سی پیک منصوبہ میں کام کرنے والے محنت کشوں خصوصاً کمرشل اور انجینئرنگ کے شعبوں کے ہنر مندوں کے لئے پیشہ ورانہ تعلیم اور ٹریننگز کی ضرورت پر زور دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ماہرین نے ڈیزائننگ کورسز، مخلوط سرگرمیوں، سیکیورٹی طریق کار سے متعلق ٹریننگ اور ابلاغ سے…
Read More »بیجنگ میں منعقدہ اوریئنٹل سن شائن مقابلے میں پاکستانی طلباء ”بااثر ترین ہونے کا ایوارڈ” حاصل کرنے میں کامیاب۔۔۔۔۔
پاکستانی طلباء نے چین کے ڈپلومیٹک میڈیا سینٹر،بیجنگ میں منعقدہ نویں اوریئنٹل سن شائن ڈپلومیٹ نیشنل کسٹیوم مقابلے میں” بااثر ترین ہونے کے ایوارڈ” کے حقدار ٹھہرئے۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی شہرت کی حامل میگزین ”ڈپلومیٹ”نے اس مقابلے کا انعقاد کیا جس میں 11 سفارت خانوں کے شرکاء نے…
Read More »حکومت کا سی پیک منصوبہ کے تحت جوائینٹ ونچر کے ذریعے سے تھر کول بلاک-VI کی تعمیر کا فیصلہ۔۔۔۔۔
سی پیک منصوبہ کے تحت حکومتِ سندھ تھر کول بلاک-VI کے نیشنل سٹریٹیجک کا اہم پراجیکٹ متعارف کرائے گی۔ تفصیلات کے مطابق اس پراجیکٹ کے تحت کول مائن کا قیام عمل میں لایا جائے گا اور 1320میگاواٹ کول فائرڈ پلانٹ سے گیس، ڈیزل اور فرٹیلائزر (یوریا) پیدا کیں جائیں گی۔سندھ…
Read More »پاکستان اور چین کے کسٹم حکام کا زرعی پیداوار کی فوری کلیئرنس کے لئے ”گرین کوریڈور” متعارف کرنے کا فیصلہ۔۔۔۔۔
جنرل کسٹمز ایڈمنسٹریشن آف چائینہ اور پاکستان کسٹمز نے ایف بی آر کے زیرِ انتظام فوری کسٹم کلیئرنس کے لئے ”گرین کوریڈور” متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گرین کوریڈور کے تحت دونوں ملکوں کے کسٹم حکام نے زرعی پیداوار کی فوری کلئیرنس کے لئے پاکستان کے…
Read More »حکومت کا ایم ایل-1پراجیکٹ کے ڈیزائن کے لئے بین الاقوامی ماہرین کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ۔۔۔۔۔
وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر نے کہا ہے کہ حکومت نے سی پیک منصوبہ کے اہم ایم ایل-1ریلوےپراجیکٹ کے انجینئرنگ ڈیزائن کے لئے بین الاقوامی ماہرین کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ حکومتِ پاکستان ایم ایل-1پراجیکٹ کی پی سی ون کو حتمی…
Read More »اورنج لائن میٹرو ٹرین کی کامیابی سے آزمائشی سہولیات کی فراہمی کا آغاز۔۔۔۔
صوبہ پنجاب کے وزیر ٹرانسپورٹ جہانزیب خان کھچی نے اورنج لائن میٹرو ٹرین کی علی ٹاؤن لاہور سے آزمائشی سفر کا باقائدہ افتتاح کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق اورنج لائن میٹرو ٹرین کی انفراسٹریکچر کی تکمیل کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ نے کہا کہ…
Read More »











