Latest News Urdu
سی پیک پاکستان اور چین کی مضبوط دوستی کا مظہر ہے،احسن اقبال
اسلام آباد میں ایک تقریب میں خطاب کرتے ہوئے وزیر منصوبہ بندی نے کہا کہ پاکستان اور چین مشکل وقت میں ہمیشہ ایک دوسرے کے ساتھ رہے ہیں۔ انہوں نے کہا وقت کی آزمائش اور بین الاقوامی صورتحال میں تبدیلیوں کے باوجود تزویراتی تعاون کی شراکت داری میں اضافہ ہوا…
Read More »وفاقی وزیر صنعت و پیدا وار رانا تنویر حسین نے پی سی آئی- پاور چائنا کے خصوصی اقتصادی زونز پالیسی رپورٹ کا اجراء کر دیا۔
اسلام آباد، 26 جولائی 2024: پاکستان چائنا انسٹی ٹیوٹ نے چائنا چیمبر آف کامرس اِن پاکستان اورپاور چائنا کے اشتراک سے ‘پاکستان اور چین کے خصوصی اقتصادی زونز کی پالیسیوں کو ہم آہنگ کرنا’ کے عنوان سے ایک اہم رپورٹ کا اجراء کیا۔ اس رپورٹ کا مقصد خصوصی اقتصادی زونز…
Read More »وزیرِ اعظم شہباز شریف نے چین سے تعاون کے معاہدوں پرعملدرآمدمیں تیزی لانے کی ہدایات جاری کر دیں
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین سے تعاون کے معاہدوں پر عملدرآمد میں تعطل برداشت نہیں کیا جائے گا۔ وزیرِ اعظم کی زیرِ صدارت اجلاس ہوا جس میں دورہ چین میں معاہدوں پرپیشرفت اور پاک چین تعاون کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں وزیراعظم کو مختلف منصوبوں سے…
Read More »پاکستان اور چین کا سی پیک منصوبوں کی بروقت تکمیل کے عزم کا اعادہ۔
پاکستان اور چین نے چین پاک اقتصادی راہداری کی تکمیل کے عزم کا اعادہ کیا ہے جو ایک خطہ ایک شاہراہ اقدام کا اہم منصوبہ اور دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کا اہم ستون ہے۔ اس عزم کا اعادہ ترقی و منصوبہ بندی کے وزیر احسن اقبال اور چین کے…
Read More »وفاقی وزیر احسن اقبال سے چین کے سفیر کی ملاقات،سی پیک فیز 2 کے تحت منصوبوں پر تبادلہ خیال۔
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال سے بدھ کو چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ نے ملاقات کی جس میں چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) فیز 2 کے تحت جاری اور آنے والے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات کے دوران انہوں نے سی…
Read More »چین اور پاکستان کی دوستی جنوبی ایشیا میں استحکام کا مستقل ذریعہ ہے، خلیل ہاشمی
چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی نے کہا کہ چین اور پاکستان کی دوستی جنوبی ایشیا اور اس سے باہر امن، ترقی اور استحکام کا ایک مستقل ذریعہ ہے۔ انہوں نے چین اور جنوبی ایشیا کے درمیان تعاون پر سنگھوا یونیورسٹی کے زیر اہتمام ورلڈ پیس فورم 2025 میں…
Read More »پاک۔چین تعاون کے فروغ سے معاشی ترقی اور علاقائی روابط کے ایک نئے دور کا آغاز ہو رہا ہے،وزیرِ اعظم شہباز شریف
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دورہِ چین کے دوران طے شدہ معاہدوں و مفاہمتی یادداشتوں پر عملدرآمد میں کسی بھی قسم کا تعطل برداشت نہیں کیا جائے گا، چین میں طے پانے والے تعاون کے معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر عملدرآمد کی خود نگرانی کروں گا۔ وزیر…
Read More »سی پیک نےپاکستان کے آئی ٹی کے شعبے میں صلاحیتوں کو بروئے کار لانے میں نمایاں کردار ادا کیا ہے،شزہ فاطمہ خواجہ
پاک چین سٹریٹجک پارٹنرشپ سے آئی ٹی کے شعبے میں وسیع مواقعے پیدا ہوں گے، سی پیک دونوں ممالک کے مابین دوطرفہ تعلقات کی بنیاد ہے، وزیر مملکت آئی ٹی کا بیجنگ میں گلوبل ڈیجیٹل اکانومی کانفرنس 2024 کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے آئی ٹی…
Read More »وزیر مملکت آئی ٹی شزہ فاطمہ چین میں گلوبل ڈیجیٹل اکانومی کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کررہی ہیں
وزیر مملکت آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سرکاری دورے پر چین میں ہیں،شزہ فاطمہ گلوبل ڈیجیٹل اکانومی کانفرنس 2024 میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی۔وزارت آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گلوبل ڈیجیٹل اکانومی کانفرنس 2 سے 5 جولائی تک چائنہ…
Read More »سینیٹرمشاہد حسین نے ‘متبادل عالمی نظام’ کی قیادت کرنے پر چین کی تعریف کی، ‘پرامن بقائے باہمی کے 5 اصول’ ایوارڈ کے لیے صدر شی جن پنگ کا شکریہ کیا۔
بیجنگ، 30 جون: سینیٹر مشاہد حسین نے ‘برابری اور انصاف پر مبنی متبادل نئے عالمی نظام’ کی بنیاد رکھنے پر چین کی تعریف کی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے بیجنگ میں چینی وزارت خارجہ کی جانب سے پرامن بقائے باہمی کے پانچ اصولوں کے 70 سال مکمل ہونے…
Read More »