Opinion Editorials in Urdu
چین سی پیک کے طرز پر نہر سوئز کو مزید وسیع اور گہرا کرسکتا ہے،شاہد جاوید برکی۔
ایک اہم تجزیہ کار شاہد جاوید برکی لکھتے ہیں کہ اکیسویں صدی کے دوران چینیوں نے زمینی تجارت کی ترقی پر اپنی مغربی سرحدوں کے ذریعے دنیا کے ساتھ رابطے پر توجہ دینے کا فیصلہ کیا ہےکیونکہ وہ ملاکا کے تنگ آبنائے میں رکاوٹوں کا خدشہ رکھتے ہیں۔ وہ ان…
Read More »چین کے بی آر آئی کے تحت تعمیر و ترقی کے عزائم حوصلہ افزا ہیں، منیر احمد۔
ایک فری لانس صحافی و براڈکاسٹر ، ڈائریکٹر ڈیو کام پاکستان منیر احمد لکھتے ہیں کہ صدر ژی جن پنگ کی تجویز کردہ بی آر آئی ملک کی طاقت اور معاشی ترقی کی مہم کی ایک بہترین مثال ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس سے جنوب مشرقی ایشیاء ،…
Read More »چین اور پاکستان قابلِ تجدید توانائی کے لئے مشترکہ طور پر کام کریں گے۔
ایک اہم محقق سید محمد علی لکھتے ہیں کہ چین نے قابل تجدید توانائی کا زیادہ سے زیادہ استعمال کرنے کے ذریعے سے اپنی نیشنل گرڈ میں حیران کن فوائد حاصل کیے ہیں۔ واضح رہے کہ چین کے بہت سے شہروں میں الیکٹرک بسیں معمول کے مطابق بن رہی ہیں۔…
Read More »گوادر میں تعمیر و ترقی کا سفر ایک پُر امن خوشحال معاشرہ تشکیل دے رہا ہے، محمد ضمیر اسدی۔
ایک اہم صحافی محمد ضمیر اسدی بی آر آئی کے فلیگ شپ پراجیکٹ سی پیک کے تحت گوادر پورٹ کی تعمیر وترقی کے سفر پر لکھتے ہیں کہ یہ بندرگاہ خطے میں عالمی سطح پر رابطہ کاری اور خوشحالی کے لئے راہ ہموار کرے گی۔ انہوں نے روشنی ڈالی کہ…
Read More »چین پاکستان کا سب سے زیادہ وفادار اور قابل اعتماد دوست ہے،لیفٹیننٹ جنرل (ر)نعیم خالد لودھی۔
ایک اہم تجزیہ نگار لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعیم خالد لودھی لکھتے ہیں کہ نیشنل سیکیورٹی ڈائیلاگ نے وزیراعظم کے معاون خصوصی معید یوسف کی سربراہی میں ایک ایسا پلیٹ فارم مہیا کیا جہاں سیکیورٹی کے حقیقی تصور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ انہوں نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ…
Read More »پاکستان قابلِ تجدید توانائی کے چینی ماڈل سے رہنمائی حاصل کر سکتا ہے،ایس ایم نوید۔
پاک چین جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر ایس ایم نوید لکھتے ہیں کہ پاکستان کی چین کے ساتھ دوستی نہایت اہمیت کی حامل رہی ہے کیونکہ سی پیک منصوبوں نے پاکستان کو بڑے پیمانے پر بجلی پیدا کرنے کی استعداد فراہم کی ہے۔ انہوں نے خاص طور…
Read More »سی پیک پاک-افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کو فروغ دینے کا موجب بنے گا،انعام الحق۔
ایک اہم تجزیہ کار انعام الحق لکھتے ہیں کہ حال ہی میں حکومت پاکستان کے قومی سلامتی ڈویژن کے تحت اسلام آباد سیکیورٹی ڈائیلاگ (آئی ایس ڈی) نے قومی سلامتی ، معاشی تحفظ ، انسانی سلامتی ، علاقائی امن و سلامتی،ورلڈ آرڈر اور ابھرتے ہوئے امور پر ایک جامع گفت…
Read More »پاکستان اور چین کی دوستی بلاشبہ ہمالیہ سے بلند ہے، ڈاکٹر سردار محمد طاہر۔
انسٹیٹیوٹ آف پیس اینڈ ڈویلپمنٹ کے صدر ڈاکٹر سردار محمد طاہر تبسم پاکستان اور چین کے مابین 21 مئی 1951کو آغاز ہونے والے ستر سال کی لازوال اور بے مثال دوستی اور مضبوط سفارتی تعلقات کے بارے میں لکھتے ہیں کہ اقتصادی اور دفاعی تعاون کے ساتھ ساتھ دہشت گردی…
Read More »چینی صدر ژی جن پنگ نے براعظموں کے مابین رابطے کو بہتر بنانے کے لئے ون بیلٹ ون روڑ کا تصور پیش کیا،طارق عقیل۔
ایک اہم تجزیہ کار طارق عقیل لکھتے ہیں کہ ون بیلٹ ون روڑ (او بی او آر) کو صدر ژی جن پنگ کی دور اندیش حکمت عملی کی حیثیت سے قبول کیا گیا ہے اور ایشیائی ممالک ، افریقہ ، چین اور یورپ کے درمیان رابطے اور تعاون کو بہتر…
Read More »سی پیک کا علاقائی رابطہ کاری کو فروغ دینے میں کلیدی کردار،ڈاکٹر محبوب الحسن خان۔
ایک اہم تجزیہ کار ڈاکٹر محبوب الحسن خان لکھتے ہیں کہ سی پیک کا ایک اہم مقصد سماجی و اقتصادی ترقی اور پاکستان میں بڑے پیمانے پر صنعت کاری کا فروغ ہے جبکہ یہ علاقائی اتحاد اور رابطے کے لئے نہایت اہمیت کا حامل ثابت ہوگا۔ انہوں نے مزید کہا…
Read More »