Opinion Editorials in Urdu
سی پیک کو مضبوط بنانے کے لئے نیشنل سیکورٹی ڈائلاگ موثر ثابت ہوگا، سعد رسول۔
قانون دان اور تجزیہ کار سعد رسول نےنیشنل سیکیورٹی ڈویژن کے زیر اہتمام حال ہی میں منعقدہ اسلام آباد سیکیورٹی ڈائلاگ پر لکھا ہے کہ اس ڈائلاگ کا مقصد پاکستان کے “جامع سٹریٹیجک فریم ورک پر مبنی نئی اسٹریٹجک راہیں” ہموار کرنا تھا۔ انہوں نے امید ظاہر کی ہے کہ…
Read More »پاکستان اور چین کے مابین مضبوط تعلقات کسی بھی آزمائش کا بھرپور مقابلہ کر سکتے ہیں، تجزیہ کار۔
ایک اہم تجزیہ کار محمد مہدی پاک چین تعلقات کی 70 ویں سالگرہ کے موقع پر لکھتے ہیں کہ کہ دونوں ممالک کے مابین مضبوط تعلقات قائم کرنے میں چینی انقلاب بنیادی اہمیت کا حامل رہا ہے۔جب چینی صدر شی جن پنگ نے 2015 میں پاکستان کا دورہ کیا تھا…
Read More »پاکستان کو غربت کے خاتمے کے چینی ماڈل سے سبق سیکھنے کی ضرورت ہے،حسن ایچ زیدی۔
حسن ایچ زیدی لکھتے ہیں کہ پاکستان میں غربت ایک بہت بڑا معاشی و اقتصادی مسئلہ ہے اور اسلام آباد کو چینی ماڈل سے سبق سیکھنے کی ضرورت ہے۔ وہ پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کا حوالہ دیتے ہوئے لکھتےہیں کہ وہ ملک سے غربت کے خاتمے کے لئے…
Read More »سی پیک کے تحت پاکستان اور چین کے تعلقات مزید مستحکم ہو رہے ہیں، عبدالواجد خان۔
ایک اہم تجزیہ نگارعبد الواجد خان لکھتے ہیں کہ سی پیک کے تحت چین اور پاکستان کے مراسم مضبوط اقتصادی تعلقات کی صورت اختیار کر گئے ہیں اور مستقبل میں یہ صنعتی تعاون میں بھی تبدیل ہوجائیں گے۔ انہوں نے اسلامی جمہوریہ پاکستان اور عوامی جمہوریہ چین کے مابین سفارتی…
Read More »چین نے 70فیصد عالمی غربت کے خاتمے کا ایک حیرت انگیز کارنامہ سر انجام دیا ہے، شکیل احمد رامے۔
ماہر معاشیات اور پالیسی محقق شکیل احمد رامے چین کے ناقابل یقین کارنامے کے حوالے سے لکھتے ہیں کہ چین نےملک سے غربت کا خاتمہ کرکے ایک تاریخی کامیابی حاصل کی ہے۔ وہ مزیدلکھتے ہیں کہ عالمی بینک نے اسے غربت میں 70 فیصد کمی کی اہم کامیابی قرار دیا…
Read More »بی آر آئی کے تحت سی پیک پائیدار اقتصادی ترقی کا ایک نادر موقع،سید وجاہت علی۔
سید وجاہت علی جو ایک تعلیمی اور عوامی پالیسی کے محقق ہیں لکھتے ہیں کہ سی پیک ایک شاندارموقع ہے اور اہم بات یہ ہے کہ اس موقع کو پائیدار اقتصادی ترقی کے جوہر میں تبدیل کیا جائے۔ انہوں نے مزید کہا ہےکہ یہ میگا پراجیکٹ بی آر آئی کے…
Read More »چین غربت کے خاتمے میں اپنےآہنی بھائی پاکستان کوبھرپور مدد فراہم کرے گا،چینی سفیر نونگ رونگ۔
پاکستان میں تعینات چینی سفیر نونگ رونگ نے کہا ہےکہ چین پاکستان کو مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ ، غربت میں کمی کے تجربات میں عملی طور پر اشتراک ، سی پیک کی اعلٰی معیاری ترقی اور پاکستان کی صنعتی اورشہرکاری میں بھرپور حمایت کے ساتھ ساتھ غربت کے…
Read More »چین-پاکستان نالج کوریڈور پاکستانی نوجوانوں کو سی پیک کے تحت آگے بڑھنے کر مواقع فراہم کرے گا۔
قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی گلگت کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹرعطا اللہ شاہ نےگذشتہ چند دہائیوں میں چین اور پاکستان کے مابین متاثر کن تعلیمی تعاون پر روشنی ڈالی ہے۔ وہ لکھتے ہیں کہ سی پیک نالج اینڈ ریسرچ کوریڈور کے تحت پیدا ہونے والے مواقع پاکستانی ہائیر ایجوکیشن انسٹیٹیوٹ کے اساتذہ…
Read More »دو طرفہ سفارتی تعلقات کی70 ویں سالگرہ: پاک چین دوستی نئے افق کی بلندیوں کی جانب گامزن۔
پاک چین سفارتی تعلقات کی 70 ویں سالگرہ کی حال ہی میں شروع ہونے والی تقریبات غیر معمولی اہمیت کی حامل ہیں۔ سفارتی تعلقات کے قیام کے بعد سے مختلف تاریخی واقعات کے تحت پروگرامات کے انتظامات اور تقاریر کا مواد تیار کیا جارہا تھا۔ عاجزی ، شائستگی ، اشتراک…
Read More »پاکستان اورچین کےدرمیان فولاد سے زیادہ مضبوط برادرانہ تعلقات کے 70 سال مکمل۔
چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے پاکستان اور چین کے درمیان فولاد سے زیادہ مضبوط دو طرفہ تعلقات کے حوالے سے لکھا ہے کہ 21 مئی 1951 کو عوامی جمہوریہ چین اور اسلامی جمہوریہ پاکستان کے درمیان باضابطہ سفارتی تعلقات کا آغاز ہوا اور رواں سال پاک چین سفارتی…
Read More »