Opinion Editorials in Urdu
پاک چین سفارتی تعلقات کی 70 ویں سالگرہ: شاہ محمود قریشی کی جانب سے دو طرفہ دوستی کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ۔
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے گلوبل ٹائمز میں شائع ہونے والے اپنے ایک مضمون میں پاکستان اور چین کے مابین تاریخی تعلقات پر روشنی ڈالی ہے اور مختلف مواقعوں کا تذکرہ کیا ہے جس میں دونوں ممالک کے مابین گہری دوستی ثابت قدم رہی ہے۔ انہوں نے…
Read More »چین کی قرض ریلیف ڈپلومیسی نے مغربی اقتصادی ڈپلومیسی پر واضح برتری حاصل کی، محقق۔
ایشیاء سٹیڈی سنٹر،ایس ڈی پی آئی کے ڈائریکٹر شکیل احمد رامے نے کہا ہے کہ ہمیں چین کی بین الاقوامی تعلقات کی پالیسی کو بہتر انداز میں سمجھنے کے لئے چینی دوراندیش حکمت عملی کو سمجھنے کی ضرورت ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ چینی پالیسی مشترکہ مفادات پر…
Read More »دنیا مغربی پروپیگنڈہ کے باوجود چین کی کووڈ-19 ویکسین پر بھرپور بھروسہ کررہی ہے،تجزیہ کار۔
پاک فضائیہ کے ایک ریٹائرڈ افسر اور ایک ٹی وی ٹاک شو کے میزبان سلطان ایم حالی چینی کووڈ-19 ویکسین کی تاثیر کے حوالے سے لکھتے ہیں کہ مغربی پروپیگنڈے کے باوجود لاؤس ،پیرو ، کمبوڈیا اورچلی سمیت 53 دیگر یورپی ، ایشیائی اور لاطینی امریکی ممالک نےچینی ویکسین سونوفرام…
Read More »سی پیک بیرونی سازشوں سے قطع نظر چینی سرمایہ کاری ،اور پائیدارتعمیرو ترقی کا روشن باب ،محقق
ایشیاء سٹیڈی سنٹر (ایس ڈی پی آئی) کے ڈائریکٹر شکیل احمد رامے نے سی پیک کے حوالے سے مغربی میڈیا کی سازشوں کو من گھڑت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سی پیک کے پاکستان کے لئے چینی قرضوں کے جال سے متعلق سازشیں غلط بیانی پر بنی ہیں کیونکہ…
Read More »پاکستانی محقق نے سی پیک اتھارٹی آرڈیننس کی تعریف کرتے ہوئے اسے درست سمت کی جانب ایک مثبت قدم قرار دیا۔
پبلک پالیسی ایکسپرٹ اور کنسورشیم فار ڈویلپمنٹ پالیسی ریسرچ کے ایک اعزازی فیلو حسن خاور نےاپنےایک مضمون میں کچھ روز قبل قومی اسمبلی میں منظور ہونے والےسی پیک اتھارٹی آرڈیننس کے بعد غیر یقینی صورتحال کے خاتمے کی جانب اشارہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نیا قانون پچھلے آرڈیننس…
Read More »چین کی اقتصادی ترقی کی نئی اڑان پاک چین دوستی کو مزید مستحکم کرنے کے لئے ایک نئی قوت فراہم کرے گی، نونگ رونگ،چینی سفیر برائے پاکستان۔
چین نے 100 کھرب یوآن جی ڈی پی کی حد سے تجاوز کرکے ایک تاریخی اقتصادی اڑان حاصل کی ہے۔ اس کامیابی سے چینی عوام کے ساتھ ساتھ اس کے شراکت داروں خصوصاَ پاکستان جو ہر اچھے برے وقت اور آزمائش کے دوران چین کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہا…
Read More »پاکستان تمام اسٹیک ہولڈرز کی مشترکہ کاوشوں کے ذریعے سی پیک کے تحت خوشحالی کے خواب کو پورا کرسکتا ہے، ماہر۔
ایکسپریس ٹریبیون میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں انسٹیٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز اسلام آباد کے چائینہ پاکستان اسٹڈی سنٹر کے ڈائریکٹر ڈاکٹر طلعت شبیر نے کہا ہے کہ ملک میں صنعتی ترقی کو فروغ دینے کے لئے سی پیک کے دوسرے مرحلے کے فوائد حاصل کرنے اور کاروباری انڈیکس…
Read More »سی پیک کی کامیابی افغانستان تک اس کی توسیع کے ساتھ وابستہ ہے۔
سی پیک کی بدولت پاکستان میں بنیادی ڈھانچے اور توانائی کے شعبے میں غیر معمولی سطح پر بہتری دیکھنے میں آئی ہے۔ ہم اس کامیابی کو تسلیم کرتے ہیں تو ہمیں اس حقیقت کو بھی دھیان میں رکھنا ہوگا کہ سی پیک کے نتیجے میں چین کی طرف سے جس…
Read More »چین کے ڈوئل سرکولیشن ماڈل اور سی پیک کے مشترکہ عمل سے فوائد کا حصول وقتِ حاضر کی ایک اہم ضرورت،ماہرِ معاشیات۔
پاکستان کے ماہر معاشیات شکیل احمد رامے نے چین کے نئے متعارف کرائے گئے ’ڈوئل سرکولیشن ماڈل‘ کے سبب پیدا ہونے والے مواقعوں پر روشنی ڈالی ہے۔ واضح رہے کہ یہ ماڈل چین میں اجناس اور دیگر مصنوعات کی طلب میں اضافے کا باعث بنے گا جبکہ اس سے خام…
Read More »چین کی جدت طرازی کی جڑیں شی جن پنگ کی عوامی طرزِ حکمرانی سے وابستہ ہیں،ماہر
پاکستان-چائینہ انسٹیٹیوٹ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر مصطفیٰ حیدر سید نے چینی صدر شی جن پنگ کی جانب سے تجویز کردہ سوشلزم ماڈل پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے تین ستون ہیں یعنی قومی تعمیر میں سی پی سی کی تاریخی شراکت ، اعتدال کے ساتھ خوشحال معاشرے کےخواب…
Read More »