Opinion Editorials in Urdu
چین-پاکستان آزاد تجارتی معاہدہ کے فیز ٹوکے فوائدسی پیک اورخصوصی اقتصادی علاقوں کے ساتھ شامل ہوکر دوررس نتائج بر آمد کریں گے
پاک چین آزاد تجارتی معاہدہ کے فیز ٹو کے تحت پاکستانی برآمدات کے لئے ٹیکس رعایتیں اور مقامی صنعت کے تحفظ کے حوالے سے اہم پیش رفت کونہایت خوش آئیند قرار دیا جا رہا ہے ۔ ان اقدامات سے چین کو پاکستان کی برآمدات اور دوطرفہ تجارتی تعلقات کو فروغ…
Read More »چین پاکستان آزاد تجارتی معاہدہ دوئم میں افراط زرپر قابو پانے ، برآمدات کو فروغ دینے اور سی پیک کوترقی دینے کی صلاحیت موجود
چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) اور چین پاکستان آزاد تجارتی معاہدہ دوئم پاکستان میں مسلسل بڑھتی ہوئی مہنگائی کو روکنے کے لئے اہم کردار ادا کرسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق افراط زر کی سال بہ سال شرح ریکارڈ کے اعدادوشمار سے پتہ چلتا ہے کہ دسمبر 2019 میں افراط…
Read More »بیلٹ اینڈ روڑ انیشی ایٹو:معاشی اور ثقافتی تعلقات کو فروغ دےکرعلاقائی شراکت داری کو نئی شکل دینے کی دوراندیش حکمت عملی
چینی صدر شی جن پنگ کا بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (بی آر آئی) دوراندیش حکمت عملی کا مظہر ہے جولوگوں کی معیار زندگی میں واضح او ر مثبت تبدیلیاں رونما کرنے کے اصول سے مشروط ہے۔ خیال رہے کہ بی آر آئی اقوام کی پائیدار اور جامع مشترکہ تعمیر…
Read More »پاکستان کوچین -پاکستان آزاد تجارتی معاہدہ دوئم سے مکمل طور پر استفادہ حاصل کرنے کے لئے سازگار انتظامی نظام وضع کرنے کی ضرورت
مشیر وزیراعظم برائے تجارت و سرمایہ کاری عبد الرزاق داؤد کے مطابق چین- پاکستان آزاد تجارتی معاہدے کے دوسرے مرحلے کے فعال ہونے کے بعد پہلے سال میں مزید 500 ملین ڈالر پیدا کرنے کے لئے اپنی کاوشوں کو بروئے کار لایا جا رہا ہے۔واضح رہے کہ تجدید کردہ چین…
Read More »چین اور پاکستان کومرکزی ومقامی حکومتوں کی سطح پر باہمی تعلقات کو مزیدمستحکم کرنے کی ضرورت
عہدِ حاضر میں چائینہ-پاکستان اقتصادی راہداری کے سفر میں تین رکاوٹیں حائل ہیں جن میں موجودہ بڑھتے ہوئے مالی دباؤ کی وجہ سے آئی ایم ایف کی سخت ہدایات اورموجودہ حکومت کی جانب سے سماجی و اقتصادی ترقی ، زرعی اور صنعتی پارکس پر زور دینے کے لئے سی پیک…
Read More »پاکستا ن کو بیرون ممالک مقیم ہنر مند طبقہ کو واپس لاکر سی پیک پراجیکٹس میں ان کی صلاحیتوں کو بروئے کارلانے کے لئے پالیسیاں وضع کرنے کی ضرورت
پاکستان کے قابل اور با صلاحیت افراد اور اذہان کا روزگار کے حصول کے لئےبیرون ممالک کا رخ کرنے کی کئی دہائیوں پر محیط پرانی روایت کو روکنے میں سی پیک نہایت فائدہ مند ثابت ہوسکتا ہے۔ یہ میگا پراجیکٹ ملک میں وسیع پیمانے پر معاشی اور بنیادی ڈھانچے کی…
Read More »سی پیک نے پاکستان کی معیشت کوایک نئی جہت سے روشناس کرکے پائیدار ترقی کی راہ پر گامزن کیا ہے
سی پیک نے پاکستان اور چین کے مابین دو طرفہ شراکت داری کو ایک نئی جہت سے روشناس کیا ہے اور اس میگا پراجیکٹ نے پائیدار اقتصادی نمو کے لئے پاکستان کو مدد فراہم کی ہے۔ سی پیک کے تحت نویں جوائینٹ کوآرڈنیشن کمیٹی کی حالیہ میٹنگ اقتصادی ترقی کی…
Read More »سی پیک کا پاکستان کی معیشت کو درست سمت پر گامزن کرنے میں کلیدی کردار
امریکہ کی حالیہ تنقید کے بعد یہ امر غور طلب ہے کہ سی پیک نے پاکستان، اس کی معیشت اور لوگوں پر کس حد تک مثبت اثرات مرتب کیے ۔ امریکہ نے ایک الزام یہ لگایا ہے کہ چین اپنی افرادی قوت اور مشینری کو سی پیک منصوبہ میں بروئے…
Read More »سی پیک پاکستان کی سماجی-اقتصادی ترقی کے لئے نہایت اہمیت کا حامل
چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ کو اکثر تنقید کا نشانہ بناکر مختلف وجوہات کی بناء پر تنازعات کا شکار کیا جاتا ہے۔ ایک مفروضہ حرفِ عام ہے کہ سی پیک نے پاکستانیوں سے ملازمتیں چھین لی اور چینیوں کے لئے ملازمتوں کے دروازے وا کیے۔ تاہم اعداد و شمار سے…
Read More »سی پیک نےچین اور پاکستان کے لئے مشترکہ طور پر بے شمار فوائد حاصل کرنے کے مواقع فراہم کیے
چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ پاکستان اور چین دونوں کے لئے تعمیر و ترقی کے ثمرات سے مزین ہے۔ تٖفصیلات کے مطابق وِن –وِن سنرجی کے تحت گوادر بندرگاہ دونوں ریاستوں کوجنوب مغربی اور وسط ایشیاء تک سمندری راستہ فراہم کرکے فوائد حاصل کرنے کے حوالے سے بنیادی اہمیت کا…
Read More »