Opinion Editorials in Urdu
صنعتی تعاون کا معاہدہ مشترکہ تحقیق اور ترقی کی راہ ہموار کرے گا،احسن منیر۔
کالم نگار احسن منیر لکھتے ہیں کہ پاکستان اور چین نے وزیراعظم خان کے حالیہ دورہ چین میں سی پیک کے تحت صنعتی تعاون کے فریم ورک معاہدے پر دستخط کیے گئے ہیں۔ انہوں نے مزید کہاکہ حکومت نے فریم ورک معاہدے پر دستخط کو وزیر اعظم کے دورے کی…
Read More »پاکستان میں مزید سرمایہ کاری کے لیے سی پیک کا دوسرا مرحلہ نہایت اہمیت کا حامل
وزیراعظم عمران خان کے حالیہ دورہ چین کے دوران حکومت پاکستان نے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سی پیک امور خالد منصورکی بہترین سفارشات پر چینی سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کے لیے شاندارمستقبل پر مبنی حکمت عملی اپنائی ہے۔ خالد منصور کی وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سی…
Read More »پاکستان بہت سے شعبوں میں چینی تجربات سےاستفادہ حاصل کر سکتا ہے،ڈاکٹر عطا الرحمان
چیئرمین پی ایم نیشنل ٹاسک فورس آن سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، سابق وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی اور بانی چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن ڈاکٹرعطا الرحمان لکھتے ہیں کہ وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ ہفتے چینی وزیراعظم سے ملاقات میں پاک یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ایمرجنگ ٹیکنالوجیز کے قیام کے لیے…
Read More »پاک چین مشترکہ بیان: مضبوط تزویراتی شراکت داری کا مظہر۔
ساؤتھ ویسٹ یونیورسٹی آف پولیٹیکل سائنس اینڈ لاء کے وزیٹنگ پروفیسر چینگ ژی ژونگ لکھتے ہیں کہ وزیر اعظم عمران خان کے چین کے چار روزہ دورے کے اختتام پر پاکستان اور چین کی طرف سے جاری کردہ مشترکہ بیان کو نہایت اہمیت حاصل ہے کیونکہ اس نے چین اور…
Read More »وزیراعظم عمران خان کے دورہ چین سے پاک چین اسٹریٹجک تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔
وزیر اعظم عمران خان کا چین کا چار روزہ دورہ ایک مناسب وقت پر سامنے آیا اور اس نے پاکستان کی خارجہ پالیسی میں چین کی اہمیت کو اجاگر کیا ہے۔یہ ایک ایسے وقت میں چین کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لیے تھاجب امریکہ نے جنوب مغربی ایشیا میں دو…
Read More »چینی ماہر تعلیم نے وزیر اعظم عمران خان کے دورہ چین کو نہایت کامیاب قرار دے دیا۔
ساؤتھ ویسٹ یونیورسٹی آف پولیٹیکل سائنس اینڈ لاء کے وزیٹنگ پروفیسر اور چہار انسٹیٹیوٹ کے سینئر فیلو چینگ ژی ژونگ لکھتے ہیں کہ وزیراعظم عمران خان کا چین کا چار روزہ دورہ انتہائی کامیاب اور نتیجہ خیز رہا ہے جس میں دو طرفہ تعلقات اور علاقائی اور عالمی صورتحال کے…
Read More »وزیر اعظم کا دورہ چین:سدا بہار اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کا ایک بہترین موقع
پاکستان چائنا انسٹیٹیوٹ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر مصطفیٰ حیدر سید نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان بیجنگ سرمائی اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے ساتھ ساتھ صدر شی جن پنگ سمیت دیگرچینی قیادت سے ملاقات کے لیے چین روانہ ہوئے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ ایک ایسے…
Read More »بیجنگ سرمائی اولمپکس کے لیے پاکستان کی حمایت فولاد سے مضبوط برادرانہ تعلقات کی علامت ہے۔
سینٹر فار ساؤتھ ایشین اسٹڈیز، فوڈان یونیورسٹی، شنگھائی چین کے پروفیسر لِن من وانگ لکھتے ہیں کہ جب بہت سی مغربی سیاسی قوتیں کھیلوں کے مقابلوں کو سیاسی رنگ دینے کی کوشش کر رہی ہیں پاکستان کا بیجنگ سرمائی اولمپکس کی حمایت کا فوری اور واضح موقف کھیلوں کی سیاست…
Read More »وزیراعظم کا دورہ چین سی پیک کے ذریعے خوشحالی اور ترقی کا باعث بنے گا، شکیل احمد رامے
ماہر معاشیات شکیل احمد رامے لکھتے ہیں کہ بیجنگ سرمائی اولمپکس 2022 کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے وزیر اعظم عمران خان کے دورہ چین کے پیش نظر پاکستان نے تیاریوں کا عمل اچھے طریقے سے شروع کیا۔ پاکستان نے دو شعبوں پر خاص توجہ دی جن میں کاروباری…
Read More »چینی سفیر نونگ رونگ نے بیجنگ اولمپکس کے لیے پاکستان کی سفارتی حمایت کو شاندار الفاظ میں سراہا۔
پاکستان میں تعینات چین کے سفیر نونگ رونگ نے اپنے مضمون میں لکھا ہے کہ بیجنگ 4 فروری 2022ء کو موسم گرما اور سرمائی اولمپک گیمز کی میزبانی کرنے والا پہلا شہر ہوگا۔ چینی سفیر نونگ رونگ نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ چینیوں نے دنیا کو ایک منظم،…
Read More »