Latest Urdu News
-
ایف او ایس آر عالمی سیمینار میں پوسٹ پینڈیمک ورلڈ آرڈر میں تعاون اور رابطہ کاری کی ضرورت پر زور دیاگیا، سری لنکا کے اعلیٰ عہدیدار نے ‘چین کے قرضے کاجال’ پروپیگنڈے کو سختی سے مسترد کردیا،سابق سیکریٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ اور مشاہد نے نئی سرد جنگ کے تصور کو مسترد کردیا
اسلام آباد، 20 جون: 3 براعظموں کے ماہرین پر مشتمل ایک بین الاقوامی ویبنار نے تصادم یا نئی سرد جنگ کے کسی بھی تصور کو …
-
چین اور پاکستان سی پیک کے تحت زرعی تعاون کے فریم ورک پر مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کریں گے۔
سی پیک منصوبے کے تحت چین اور پاکستان ایک مفاہمت کی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کریں گے جو دونوں ممالک کے درمیان زرعی …
-
سعودی تجارتی وفد سی پیک کے تحت سرمایہ کاری کے مواقعوں سے فائدہ اٹھانے کے لیے پاکستان کا دورہ کرے گا۔
سعودی تجارتی وفد سی پیک اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے مواقعوں سے فائدہ اٹھانے کے لیے پاکستان کا دورہ کرے گا۔ وفد کی …
-
سی پیک-اے سی سی زرعی شعبے میں چینیوں کو سہولیات فراہم کرنے کے لیے معاون ثابت ہوگا۔
ایرڈ ایگریکلچر یونیورسٹی راولپنڈی (اے اے یو آر) میں تیار ہونے والا نیا مرکز سی پیک-ایگریکلچر کوآپریشن سینٹر (اے سی سی)پالیسی ریسرچ کو یقینی بنائے …
-
گوادر بین الاقوامی ہوائی اڈے کا افتتاح 23 مارچ 2023 کو ہوگا،وزیر منصوبہ بندی و ترقی۔
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال کے مطابق نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ اگلے سال 23 مارچ سے فعال ہوجائے گا۔تفصیلات …
-
سیکریٹری سرمایہ کاری بورڈ کی جانب سے ڈی-8 ممالک کو سی پیک کے خصوصی اقتصادی زونزمیں سرمایہ کاری کی دعوت۔
بورڈ آف انویسٹمنٹ (بی او آئی) کی سیکرٹری فارینہ مظہر نے ڈی-8 ممالک کو استنبول میں ڈی-8 انوسٹمنٹ کانفرنس کے موقع پر تفصیلی پریزنٹیشن دیتے …
-
پاکستان اور چین نے زرعی تعاون کو فروغ دینے کے لیے مفاہمت کی یاداشت پر دستخط کر دیئے۔
کنمنگ اور بیجنگ میں منعقدہ آن لائن معاہدے پر دستخط کی تقریب میں چین کی یونان اکیڈمی آف ایگریکلچرل سائنسز (وائی اے اے ایس) اور …
-
پاک چین دوستی غیر متزلزل ہے،ترجمان چینی وزارت خارجہ۔
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے کہا ہے چین پاکستان کے ساتھ دوستی کو آگے بڑھانے، ہمہ گیر عملی شراکت کو فروغ …
-
چیئرمین سینیٹ نے چینی تاجروں کو سی پیک خصوصی اقتصادی میں سرمایہ کاری کی دعوت دے دی۔
چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے چینی تاجروں کے وفد سے ملاقات کے دوران کہا ہے کہ حکومت چین کے ساتھ اقتصادی روابط کو مزید …
-
پاکستان چین کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کا خواہاں ہے،وزیر خارجہ بلاول
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے سبب پاکستان کوکثیر ثمرات حاصل ہوئے ہیں اور پاکستان …