Latest Urdu News
-
پاکستان اور ازبکستان کے رہنماؤں نے متعدد مفاہمت ناموں پر دستخط کر دیے،سی پیک کے تحت علاقائی روابط اورتجارت فروغ دینے پر اتفاق۔
تاشقند میں منعقدہ ”وسطی اور جنوبی ایشیاء 2021: علاقائی رابطے کے چیلنجز اور مواقع” کے عنوان سے منعقدہ ازبکستان پاکستان بزنس فورم کے دوران وزیر …
-
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور چینی ہم منصب وانگ یی کے درمیان تاجکستان میں ہونے والی ملاقات میں افغان امن عمل پر تبادلہ خیال۔
ایک سرکاری بیان میں دفترِ خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور ان کے چینی ہم منصب وانگ یی …
-
چینی سفیر نونگ رونگ اور وزیر ریلوے اعظم سواتی کے درمیان ہونے والی ملاقات میں ایم ایل ون منصوبے پر تبادلہ خیال۔
چینی سفیر نونگ رونگ سے ملاقات کے دوران پاکستان کے وزیر ریلوےاعظم خان سواتی نے کہا ہےکہ سی پیک غیر ملکی سرمایہ کاری کو راغب …
-
چین پاکستان سے 300 ٹن خشک مرچ درآمد کرے گا۔
پاکستان میں خدمات سر انجام دینے والی چائینہ مشینری انجینئرنگ کارپوریشن (سی ایم ای سی) کے جنرل منیجر وو گوانگ نے کہا ہے کہ چین …
-
گوادر میں 1.2 ملین گیلن روزانہ پانی صاف کرنے والا پلانٹ نصب کیا جائے گا۔
حکومت پاکستان نے گوادر کے لئے 1.2 ملین گیلن یومیہ پانی صاف کرنے والے پلانٹ کی منظوری دے دی ہے جو 2ارب ڈالر کی چینی …
-
صدرڈاکٹرعارف علوی کی جانب سےتجارتی سرگرمیوں میں اضافہ کے لئے تاجکستان کو گوادر سے استفادہ حاصل کرنے کی دعوت۔
تاجکستان کے وزیر دفاع سے گفتگو کرتے ہوئے صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے تجارت ، دفاع ، توانائی ، سیاحت اور ثقافت کے شعبوں …
-
چینی سفیر نونگ رونگ اور وزیر خزانہ شوکت ترین کی جانب سے سی پیک پر کام کی پیش رفت تیز کرنے کی ضرورت پر زور۔
چینی سفیر نونگ رونگ نے وزیر خزانہ اور محصولات شوکت ترین سے خصوصی ملاقات کی اور اس موقع پر انہوں نے خصوصی اقتصادی زون (ایس …
-
ماہرین اور نئی افغان قیادت نے سی پیک کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔
افغانستان نے اپنی نئی قیادت کی سربراہی میں چین کی ملک کی تعمیر نو اور تعمیر و ترقی کی کوششوں میں شمولیت کا خیر مقدم …
-
زرعی یونیورسٹی فیصل آباد اور سنکیانگ زرعی یونیورسٹی کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط۔
پاکستان کی یونیورسٹی آف ایگریکلچرفیصل آباد (یو اے ایف) اور سنکیانگ زرعی یونیورسٹی نے ایک آن لائن کانفرنس میں تعلیمی اور تحقیقی تعلقات کو مزید …
-
سی پیک منصوبوں نےبلوچستان میں2500 کلومیٹر سڑکوں کا جال بچھایا، وزیر اعلٰی بلوچستان جام کمال خان۔
کاروباری مواقعوں سے متعلق کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ سی پیک کے متعدد منصوبوں کے تحت …